Sunday, May 28, 2023

Stainless Steel Cookware,Melamine dinner set,Household Items,Smart Gadgets for kitchen,Saving World, One dollar shop , Hijab Ul Fatima , Dubai & Pakistani Abaya Wholesale Shop, Aladin sunday bazar, Aladdin Sunday Market Karachi

  Home Page Home Page 1 Home Page 2  Urdu Islamic Article HR Email Ids   

how to create cv in ms word  One Dollar Shop Karachi, Shopping Mall in Karachi 

Latest School jobs   Latest Teaching  jobs  Ramazan Masail Roza Zakat Album

Art & Craft, ASMR Videos      Karachi famous Bazar     Karachi Shopping Places

Karachi famous Parks, Karachi famous Places       Northern areas of Pakistan

Karachi Top Islamic  School           Online Earning Free Course

zindagee kaisay guzarain    zindagee ka maqsad           Quran ki Tilawat Kijyay

Naiki ki dawat dayna   Dua e Anas    The purpose of life / zindage ka maqsad videos

Zikar Azkaar how to create cv in ms word    School HR ID   Ulema Ikram Bayanat

Listen Quran Majeed    Read Quran Majeed   Social Media    Ramzan

Khulasa Quran Majeed   Latest jobs    Karachi School    Free Islamic Gift 

WHATSAPP GROUP    HR Stuff   Tips & Trick for HR Student, Recruiter, Job Seeker    RSMZ Tutor Academy Karachi 

TikTok Video    Dawat o Tableegh   Napaki,Wazoo,Ghussal   QURAN URDU TRANSLATION

Zikar Azkaar Videos   Zikar Azkaar Album   Zikar MOLANA YUNUS PALANPURI

Message for Girls and Boys    Message for  Aurat Lerki Khawateen   Jobs on Facebook

Dua e Anas   MOLANA YUNUS PALANPURI   Quran Majeed Surah   Islamic Reminder

zindage ka maqsad   Raat kay amal   Hadsat say bachnay ki dua    Dua e Qunoot Nazla

Namaz ka tariqa  Namaz Ka Tariqa  Islamic Message  social media   

zikar Azkaar for daily routine    Madni Masjid Karachi   Dawat o Tableegh     Islamic Books

Namaz ka practical tariqa    Karachi Ijtima Videos    Sharam o Haya   Islamic Messages

Karachi famous places  aqwal e zareen  Recite Quran Majeed Surah  

Saas Bahu kay jhagray   Junaid Jamshed Naat    Juniad Jamshed Bayan

Saeed Anwer bayan   Saeed Anwer bayan    Nausheen Konen Bayan     Recite  Quran Majeed

Listen Quran Majeed    Khulasa Quran Majeed   Khulasa Quran Majeed   Khulasa Quran Majeed

Khulasa Quran Majeed    What is Islam   Sunnat e Nabvi (SAW)   Sunnat e Nabvi (SAW)

Cancer ka Ilaj   Quran Majeed Message    Namaz kay Masail     Allah ka Azaab    

Allah ka Azaab     Allah ka Azaab    Allah ka Azaab    Namaz Quran & Tableegh

All Links: Islamic Albums (Quran, Namaz, Zakat, Ramzan, Khulasa Quran, Tarjuma Quran)

All Links: Islamic Videos          All Links: General Islamic Albums

Zakat Masail     Zakat Islamic Videos     Qurbani Masail       Qurbani Islamic Videos         

Islamic Reminder, Life changing Islamic Bayan, Most Popular Islamic Bayan on Youtube 

One Dollar Shop Karachi  Karachi Shopping Mall, Branded Shoes, Branded handbags, Makeup  

Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar  

Karachi Shopping Mall, Famous Shop , Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar 

Best collection of Zikar Azkaar, Best Zikar Azkaar for daily routine Life

  All post link of this website/Blog  Karachi Gaming Channel Youtube Channel    

  Karachi Ladies Shopping , Bazaar, Shop youtube channel    Famous Islamic Youtube Channel


Stainless Steel Cookware|Melamine dinner set|Household Items|Smart Gadgets for kitchen|Saving World



Household item | Gadgets for Home | Household Plastic Products | Gadgets for Kitchen | Saving World



One dollar shop TARIQ ROAD Karachi, 200 Rupees shop Karachi, One dollar store, #onedollarshop



Hijab Ul Fatima | Dubai & Pakistani Abaya Wholesale Shop | Abaya designs 2023 | Abaya Collection



Aladin sunday bazar | Aladdin Sunday Market Karachi | Lunda Bazar | Bachat Bazar | Itwar Bazar






Winterland PAF Mueseum Karachi | Snow Fall in Karachi | PAF Amusement Park Karachi | Snow Park



Vlogging profession: Easy or Hard, What kind of Problem Vloggers face on daily life, vloggers life



Monkey Show at Sea View karachi, Monkey Dance, Funny Monkey show, Monkey Show at Clifton beach



Karachi Sea View, Clifton Beach sea view karachi, Horse riding, camel riding, car ride, monkey show



Karachi Clifton Sea View Beach, Karachi Sea View, Sea View Karachi, Horse Ride, Camel Ride, Car Ride



Clifton Beach, Karachi Sea View, Sea View Karachi, Sea View Beach (Karachi), Clifton Sea View Beach


Sunday, May 21, 2023

Urdu Islamic Article: Zindagi ka behtreen Tohfa, Perda, Fraud, Lerki ki izat, Mukhlis Hona , Naimat , Mot to ani hay, Khush Rehna, Dua Mangna, Mufti Taqi Usmani,

*زندگی کا بہترین تحفہ وقت ہے اس کی قدر کریں___💯*

 

*ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو امتحان میں ناکام ہوا ___🌚*

 

*ایک مہینہ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جِسے تنخواہ نہیں ملی😔*

 

*ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے🤲🏻🥺*

 

*ایک دن کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کا گزر بسر روزانہ کی آمدن پر ہے🙂🤲🏻*

 

*ایک گھنٹہ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہوں🙂💔*

 

*ایک منٹ کی اہمیت کا جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی ٹرین چھوٹ گئی ہو😟*

 

*ایک سیکنڈ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا_____🤲🏻💯💞*







پردہ کیجئے _    کیوں کہ ،آپ کسی والد کی غرور ہیں 💞*

 

*پردہ کیجئے _  کیوں کہ ،آپ کسی بھائی کی غیرت ہیں 💞*

 

*پردہ کیجئے _   کوں کہ، آپ کسی شوہر کی عزت ہیں 💞*

 

*پردہ کیجئے _   کیوں کہ ، آپ کسی گھر کی زینت ہیں 💞*

 

*پردہ کیجئے _ کیوں کہ، پردہ حیا کا زیور ہے 💞*

 

*پردہ کیجئے _  کیوں کہ ،پردے میں عورت کی شان ہے 💞*

 

*پردہ کیجئے _  کیوں کہ، آپ کوئی معمولی لڑکی نہیں  بلکہ اسلام کی شہزادی ہیں____😍🌹 کوئی شہزادی اس طرح معمولی نہیں کہ اس پر ہر کسی کی نگاہ آٹھ جاے ____💯🥺*

 

*غلطی مرد کے لئے خوبصورت ہو سکتی ہے ____🙂*

 

*لیکن عورت کے لیے داغ ہوتی ہے____🙏🏻😔*

 

*داغ دل پر ہو یا دامن پہ ، بدصورت ہی دکھائی دیتا ہے___💯🥺*







منقول

 

پانچ منٹ نکال کر تحریر پڑھہ لیں،  ہو سکتا ہے آپ بھی اسی طرح کے کسی فراڈ بھی پھنس چکے ہوں،

 

نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے والے سب دوست ایک بات ذہن نشیں کر لیں،

آپکا پلیٹ فارم چاہے

فارایور ارننگ ہو، فارسیج ہو ، مائیکرو وزن ، IDA یا Jawa eye یا اس طرح کے اور پتہ نہیں کتنے پلیٹ فارمز آپ سب کو لوٹنے کیلئے لانچ ہو چکے ہیں

 

ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہوتا ہے

 

یہ نیٹورکس کیش ان، کیش آوٹ فارمولے پر کام کرتے ہیں،

 

سب سے پہلے آپ نے یہاں پر انویسٹمنٹ کرنی ہوتی ہے،

اب یہ آپ کی جیب سے پیسے نکلوانے کیلئے اسکو لیول کا نام دیں چاہے رینک 1 یا رینک 2 فلاں فلاں

یہ سب طریقے آپ سے پیسے انویسٹ کروانے کے ہوتے ہیں

 

جب آپ یہاں پر پیسے لگا لیتے ہیں تو یہ آپکو روزانہ کی بنیاد پر کچھہ رقم واپس (withdraw)  دینا شروع کر دیتے ہیں

جس سے آپ اس پلیٹ فارم پر ٹرسٹ کرنے لگتے ہیں کہ ہاں یہ رئیل پلیٹ فارم ہے

 

مزید یہ آپکو لالچ دیتے ہیں کہ اگر آپ کسی کو ریفر کرو گے، یعنی کسی دوسرے کے بھی پیسے ہمارے پلیٹ فارم پر لگواو گے تو آپکو اسکا کچھہ حصہ

دس، بیس یا پچاس فیصد واپس ملے گا

 

اس طرح آپ اپنے 1 پاو گوشت کیلئے اگلے بندے کی پوری گائے ذبح کروا دیتے ہو اور اسکے بھی پیسے لگوا دیتے ہو۔۔۔

 

اب مثال کے طور پر

 

آپ انویسٹ کر رہے ہو 100 ڈالر

اور آپکو روزانہ کی بنیاد پر واپس مل رہا ہے 5 ڈالر

 

مطلب 20 دن میں آپکے تو پیسے پورے اور اس کے بعد ملنے والی رقم آپکا منافع، اور بہت سے لوگ یہاں سے پیسے کما بھی لیتے ہیں

سب نقصان میں ہی رہیں گے تو دوسری بار کون انکی باتوں میں آئے گا

 

اب ان پلیٹ فارمز کے کام کرنے کا طریقہ سمجھیں۔۔۔

 

یہ سب سے پہلے دیکھتے ہیں Cash IN

ہمارے پاس پیسے آ کتنے رہے ہیں اور

پیسے واپس  Cash out کتنا ہو رہاہے

مطلب جو آپ ان سے (withdraw) لے رہے ہیں،

 

جب تک ان کے پاس Cash in زیادہ آتا رہتا ہے اور کیش آوٹ کم ۔۔۔

یہ کام کرتے ہیں

 

اور جب یہ دیکھتے ہیں کہ اب نئے لوگ آنا بند ہو گئے ہیں ، مطلب یہ Cash in کم ہو رہا ہے تو یہ کوئی بہت بڑی آفر لگا دیتے ہیں

 

جیسے ابھی IDA نے آفر لگائی کہ 120 ڈالرز لگاو اور 120 ڈالرز کا بونس اسی وقت۔۔۔ مطلب پیسہ ڈبل

 

تو ایک دم سے انکے پاس انویسٹمنٹٹ کی بارش ہونے لگ جاتی ہے

کیونکہ انکا نیٹ ورک پہلے سے ہی لاکھوں لوگ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو انکا پیغام فورا ان تک پہنچ جاتا ہے اور انکا مارکیٹ میں اعتماد بنا ہوتا ہے

بس پھر وہی بات کہ

(جب تک لالچی زندہ ہیں، ٹھگ بھوکے نہیں مر سکتے)

 

اور جب انکے پاس ایک دم سے اتنا مال اکٹھا ہوتا ہے تو یہ سلامَ علیکم کر جاتے ہیں

 

مزید یہ کے اس طرح کے پلیٹ فارمز اپنے آپ کو ٹرسٹڈ شو کروانے کیلئے آپکو Withdraw بھی Binance  پر دیتے ہیں۔ 🤣

جس سے ہماری سادہ لوح  عوام کو پہلے تو Binance  بنانا اور چلانا سیکھنا پڑتا ہے اور عوام یہ سمجھتی ہے کہ ہم کوئی بہت بڑا عظیم کام کر رہے ہیں

 

اور ہاں Binance کا آپ کے ساتھہ ہونے والے اس فراڈ میں کوئی قصور نہیں

بائنانس صرف ایک طرح کا اپکا بینک اکاونٹ ہی ہے

اس لیئے Binance کا نام سن کر فورا سے پیسے مت لگا دیا کریں۔۔۔

 

اتنی لمبی پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ اگر میری وجہ سے کسی کے حق حلال کہ کمائی ان نوسر بازوں سے بچ سکے تو مجھےخوشی ہوگی۔

 *اسلام کی پیاری شہزادیو🧕🏻*

              *نماز  کے بعد  اذکار پڑھنا نا بھولئے گا...*

 

*اللہ تعالیٰ ہم سب کی ہر شر سے حفاظت فرمائیں........آمین*

 *🥀نماز قائم کرو کیونکہ نماز بےحیائی و فحاشی سے روکتی ہے 💯*

 

*🥀کوشش کریں اپنی زندگی میں نماز کو پڑھنے کا معمول ایسے بنالیں کہ پڑھے بغیر آپ کو سکون نہ ملے♥️🤲🏻*

 

*🥀کیونکہ نماز بے حیاٸی اور براٸی سے روکتی ہے💯️🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان کیی بیماریوں سے بچ جاتا ہے🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان اللہ تعالی کی یاد میں مشغول ہو جاتا ہے♥*







*🤍 جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی ___ کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت ___ اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے ___ تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا____💯*

 

💖💯

 *اسلام کی پیاری شہزادیو🧕🏻*

              *نماز  کے بعد  اذکار پڑھنا نا بھولئے گا...*

 

*اللہ تعالیٰ ہم سب کی ہر شر سے حفاظت فرمائیں........آمین*

 *🥀نماز قائم کرو کیونکہ نماز بےحیائی و فحاشی سے روکتی ہے 💯*

 

*🥀کوشش کریں اپنی زندگی میں نماز کو پڑھنے کا معمول ایسے بنالیں کہ پڑھے بغیر آپ کو سکون نہ ملے♥️🤲🏻*

 

*🥀کیونکہ نماز بے حیاٸی اور براٸی سے روکتی ہے💯️🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان کیی بیماریوں سے بچ جاتا ہے🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان اللہ تعالی کی یاد میں مشغول ہو جاتا ہے♥*







: *عورت کی عزت*

 

 *جو عورت پردہ حجاب اور سر پر چادر اوڑھ لیتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے  اور احتراماً آنکھیں جھکاتے دیکھا ہے*۔

 

          🏻 *_تلخ مزاج جگنو_*

 *اسلام کی پیاری شہزادیو🧕🏻*

              *نماز  کے بعد  اذکار پڑھنا نا بھولئے گا...*

 

*اللہ تعالیٰ ہم سب کی ہر شر سے حفاظت فرمائیں........آمین*

 *🥀نماز قائم کرو کیونکہ نماز بےحیائی و فحاشی سے روکتی ہے 💯*

 

*🥀کوشش کریں اپنی زندگی میں نماز کو پڑھنے کا معمول ایسے بنالیں کہ پڑھے بغیر آپ کو سکون نہ ملے♥️🤲🏻*

 

*🥀کیونکہ نماز بے حیاٸی اور براٸی سے روکتی ہے💯️🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان کیی بیماریوں سے بچ جاتا ہے🤲🏻*

 

*🥀نماز پڑھنے سے انسان اللہ تعالی کی یاد میں مشغول ہو جاتا ہے♥*

 *اپنی زندگی میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹اپنی سوچ میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹 اپنے ہر کام میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹 اور پھر دیکھیں اللّٰه آپکی زندگی کو اللّٰه کس طرح سنوارتا ہے 🌹پھر دیکھیں آپکی سوچ کیسے پاک ہوتی ہے 🌹پھر دیکھیں آپکے ہر بگڑے کام کیسے صحیح ہوتے ہیں ۔۔🌹🤲🏻  اللّٰه ہر وقت ہمارے ساتھ ہے ہمیں دیکھ بھی رہا ہے اور سن بھی رہا ہے____💯🌹*




: بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِیم 🌸🌸**

*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

🌹🌹🌹

مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے مگر اچھےالفاظ تو دے سکتے ہیں الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر رکھتے ہیں شاید آپکےالفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں، ایسے لوگوں کو اللّٰه دوسروں کے لیے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا. الله ھم سب کو ایک دوسرے کے لئیے مخلص ھونے کا جذبہ عطا کرے۔

 

اے اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو اپنے محبوب مُحَمَّد اور ان کی آل کا حقیقی پیروکار بنا

یارب العالمین ھمارے والدین کی مغفرت فرما۔

*آمین*

*صبح بخیر زندگی

: 🌸🌸**

*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

 

اتنی بڑی کائنات میں ایک نقطے جتنی زمین کے بھی چھوٹے سے ٹکڑے پہ محض...

تھوڑے سے وقت کے لئے ایک چھوٹا سا انسان۔۔۔۔زرا سا اختیار، زرا سی کامیابی،زرا سی طاقت اور زرا سی حکمرانی لیے کر کیسے اپنی اصل کو بھول جاتا ہے ؟

جب کہ اللہ اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ہمیں یاد رکھے ہوئے ہے

اللہ پاک ہمیں اس مختصر سے وقت میں زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے اور تیری کائنات اور اپنی اصل اور مقصد  کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما

آللہ کریم اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پر کھول دے ہماری ہر طرف سے حفاظت فرما اولاد کو نیک اور فرمانبردار بنا ہمیں اپنے علاؤہ کس کا محتاج نہ کرنا اور اپنے فضل سے حلال رزق عطا فرما

اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو  نماز کی پابندی نصیب فرمائے

*آمین یا رب العالمین*



*السلام علیکم*

*صبح بخیر*

*ہمیشہ دوست کےلئے اور رشتدار کے لئے دعا کیاکریں*

*کیونکہ مخلص دوست اور رشتدار اللہ کی طرف سے نعمت، بھروسہ اور طاقت ہے۔*

 

*اے اللہ رب العزت میرے اس پیارے اور مخلص دوست اور رشتدار کو لمبی صحت والی، خوشیوں سے بھرپور اور خیر والی زندگی عطاء فرما۔*

 

*دعا ہے رب کائنات اپکو اور آپکی فیملی کو دنیااورآخرت کی تمام تکالیف و آفات وبلیات و مشکلات وحادثات فسادات سے،*

*جن وانس کے شر سے*

*امراض روحانی وجسمانی ظاھری وباطنی سے*

*ظالموں کے ظلم  سے*

*شریروں کے شر سے*

 *رزق کی تنگی سے*

*عذاب قبر سے*

*قیامت کی ھولناکیوں سے*

*فتنۂ دجال سے*

*اوردوزخ کے ھرقسم کے عذاب سے*

*اپنی حفاظت میں رکھے*

 *آمین یا رب العالمیں*

🌹




*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

 

آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

 

  اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

 

  آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

 

  آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

 

  اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

 

موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

 

لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

 

جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

 

جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

 

آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

 

  مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

 

یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

 

آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

 

*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔

 

*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

 

*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

 

لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

 

آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:

*(1)۔* حسن،

*(2)۔* مال،

*(3)۔* صحت،

*(4)۔* اولاد،

*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،

*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

 

آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

 

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*

 

یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:

*(1)۔* فرائض،

*(2)۔* نوافل،

*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،

*(4)۔* نیک اعمال،

*(5)۔* تہجد کی نماز،

*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،

شاید کہ نجات ہو جائے!

مرنے والے کو اگر دنیا میں واپس لوٹایا جائے تو وہ صدقہ کرنے کو ترجیح دے گا جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے: *رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ ...*(المنافقون:10) اے میرے رب ! تو نے مجھے قریب مدت تک مہلت کیوں نہ دی کہ میں صدقہ کرتا۔

 

وہ یہ نہیں کہے گا کہ میں نماز ادا کر لوں یا میں روزہ رکھ لوں یا میں حج اور عمرہ کرلوں۔

 

علماء کہتے ہیں کہ میت صرف صدقے کا ذکر اس لیے کرتی ہے کیونکہ وہ اپنی موت کے بعد اس کے عظیم اثرات دیکھتی ہے لہذا زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔







*💎خوش رہنے کے کچھ قیمتی راز💎*

 ◇◇~~~~

 

🪴خوش رہنا *ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔*👇🏼

 

شکر کیجئے آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔

 

*ناراضگیوں سے بچیں* کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔

 

کم کھائیں جب بھوک لگے تب کھائیں، کم سوئیں، جب تھکیں تب سوئیں۔ صحت اچھی ہوگی۔ اور کم بولیں۔ خاموشی حکمت ہے۔ *بولیں تو تول کے۔بعض مرتبہ منہ سے نکلے الفاظ ہمارے دشمن پیدا کر دیتے ہیں*

 

نظروں کو آزاد نہ چھوڑیں۔ *جتنا چھوڑیں گے اتنی ہی خواہشیں اور حسرتیں بڑھیں گی۔*

 

جب کوئی چھوٹا بڑا فیصلہ کریں عدل سے کریں۔

 

*کسی سے تکلیف ملے تو سوچئے کہ تقدیر میں لکھی تھی۔ معاف کردیں* اور سوچیں کہ زیادتی آپ کے ساتھ ہوئی ہے تو آپ زیادتی کرنے والے سے بہتر ہیں۔

 

وہم، نحوست، نظر بد کی ٹینشن۔۔ان کو زندگی سے نکالیں۔

 

دوسروں کو ہرٹ نہ کیجئے۔ *دوسروں کے جذبات، دل کا قیمتی چیزوں کی طرح احساس اور احتیاط کیجئے۔*

 

اپنے گھر زیادہ رہنا بہت سے مسائل سے نجات دے دیتا ہے۔

 

*فرصت کو ہرگز ضائع نہ کریں۔ اسکو خوب استعمال میں لائیں*۔ عافیت مانگیں اور اس پر شکرگزار ہوں۔

 

دوسروں کو عزت دیں یہ واپس آپکے پاس آئے گی۔ حقداروں کو حق دیں۔ *مہمان کی عزت کریں غیبت نہ کریں۔*

 

جب ممکن ہو طلوع ہوتے اور ڈھلتے سورج کا نظارہ دیکھئے۔ *اللہ سے باتیں کریں۔*

 

🌸نعمتیں گنیں۔ *جو ملی ہیں ان میں سے کسی ایک سے محروم ہو جائیں یا یہ عذاب میں بدل جائے تو کیا ہوگا۔* مثلا اللہ نے اولاد دی وہ اسکے بجائے نافرمان ہوتی تو کیا ہوتا۔

 

*🌸رشتوں کو جوڑنے میں خوشی ہے،* رشتے مت کاٹیں، زیادتیاں نہ کریں خوش رہیں گے۔

 

*🌸ایسے دوستوں سے زندگی خوبصورت ہے جو نصیحت کرکے آپکو سیدھے ٹریک پر رکھنے والے ہوں۔*

 

🌸اپنے اخلاق اچھے رکھئے۔ *برے اخلاق والے کے دوست نہیں ہوتے۔*

 

🌸نیکیاں کرنا دل کو مطمئن کرتا ہے لیکن *اخلاص نیت سے کریں ورنہ کوئی وزن نہیں ہوگا۔* اور *گناہوں پر توبہ کیجئے ورنہ یہ بڑا مسئلہ بن جائیں گے۔*

 

🌸لوگوں کے کام آنا زندگی کی اصل خوشی ہے۔ دینے والے، کام آنے والے بنیں۔ آپ خود کیلئے ڈھیروں خیرخواہ اور دوست اکٹھے کرلیں گے۔

*لوگوں کے مسئلے حل کردیں، اپنے مسئلے چھوٹے ہو جائیں گے۔*

خود کو دوسرے کی جگہ رکھ کر دیکھئے۔

 

*🌸جس سے محبت کرتے ہیں اسکے ساتھ وقت گزاریئے*۔ جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں کوشش کرکے فاصلہ رکھیں۔

 

*🌸صبر کیجئے۔ خود کو کنٹرول کرلیں۔ بڑے بڑے شعلے بجھ جائیں گے دکھوں اور غصے کے*۔

 

*🌸دنیا اور خواہشات سے جتنا بے نیاز ہوں گے بڑے بڑے مسئلے چھوٹے سے رہ جائیں گے۔*

 

🌸شہرت سے عزت زیادہ اچھی ہے کیونکہ شہرت کے صدمے اور احتیاطیں بہت بڑی ہیں۔

*جو اپنی تعریف پر خوش ہوتے ہیں وہ عام لوگ ہوتے ہیں۔ خاص بننا ہے تو اللہ کی خوشنودی پر خوش ہوں۔*

 

*🌸جھوٹ نہ بولیں آپ پر اعتماد کیا جائے گا۔* حیا والی زندگی گزاریں آپکی عزت مال محفوظ ہوں گے۔

 

🌸اپنے ٹارگٹ کیلئے تھکنے سے مت گھبرائیں، *کیونکہ جب اچھا نتیجہ نکلے گا تو سب اچھا لگے گا۔*

 

*🌸جتنی اللہ کی محبت دل میں زیادہ ہے۔ جتنا آپ رب کو پہچانیں گے زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔*

 

*🌸موت کے ڈر کی بجائے موت کی تیاری پر زیادہ توجہ دیں۔* آخر مریں گے تو اللہ تعالی کا دیدار اور جنت نصیب ہوگی۔

 

*🌸جلدبازی* سے بچیں نقصان سے بچیں گے۔ *فضول خرچی* نہ کیجئے۔

 

*🌸قناعت اور جو ملا ہے اس پر راضی ہوجانا خوشی کا اصل سیکریٹ ہے۔*

 

   🍃🪴🍃🍃🪴🍃






*اپنے رب کو پکاریں چپکے چپکے اور صبر کے ساتھ ۔۔۔۔۔چپکے چپکے سے مراد خلوت میں یعنی جب صرف آپ ہوں اور آپ کا رب ہو ،جب آپ اپنے اردگرد اپنے رب کو ،اس کے نور کو محسوس کریں اور "صبر " سے ساتھ پکارنا یہ ہے کہ مسلسل پکارتے جائیں ،ثابت قدمی کے ساتھ ، آپ کی پکار کا جواب آئے نہ آۓ مگر آپ یقین کے ساتھ بس پکارے جائیں ۔۔۔۔۔چپکے چپکے اور صبر کے ساتھ پکارنا آپ کو کچھ عطا کرے نہ کرے رب کی محبت ضرور عطا کردے گا اور ایک مومن کے لیے  اس محبت کے بعد کس شے کی طلب باقی رہتی ہے 🖤🩶*

 *اللہ کی رضا میں راضی ہونے سے سکون ملتا ہے ،،اس کا بنایا ہوا ہر فیصلہ تمہارے لیے بہت بہتر ہوتا ہے،،راضی ہو جایا کرو اس کی ہر رضا میں اگر وہ تمہیں تکلیف دیتا ہے تو اپنا لو ہر تکلیف کو،،اور صبر کرو اگر اس نے چاہا تو تمہارے ہر زخم کو بھر دے گا،،اگر اس نے چاہا تو تمہارے اس کے بدلے وہ تمہیں خوشیاں دے دے گا  اگر اس نے چاہا تو تمہارے ہر صلہ تمہیں دے گا ،،اور یقین رکھو کہ وہ ایسا کرنے پر قادر ہے ️🌼*


*اپنی زندگی میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹اپنی سوچ میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹 اپنے ہر کام میں اللّٰه کو شامل کر لیں 🌹 اور پھر دیکھیں اللّٰه آپکی زندگی کو اللّٰه کس طرح سنوارتا ہے 🌹پھر دیکھیں آپکی سوچ کیسے پاک ہوتی ہے 🌹پھر دیکھیں آپکے ہر بگڑے کام کیسے صحیح ہوتے ہیں ۔۔🌹🤲🏻  اللّٰه ہر وقت ہمارے ساتھ ہے ہمیں دیکھ بھی رہا ہے اور سن بھی رہا ہے____💯🌹*






*ملکی حالات اور مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی قوم سے اپیل.............!*

 

کیا آپ یہ یغام دوسروں تک پہنچا کر ملکی حالات کی بہتری کیلئے اپنا فریضہ انجام دے سکتے ہی 

آپ کی ایک مسنون دعا:

*اللَّهُمَّ ضَعْ فِي أَرْضِنَا بَرَكَتَهَا، وَزِينَتَهَا، وَسَكَنَهَا وَلاَتَحْرِمْنِیْ بَرَکَةَ مَا اَعْطَیْتَنِیْ وَلَاتَفْتِنِیْ فِیْمَا اَحْرَمْتَنِیْ*

ترجمہ: یا اللہ! ہماری زمین میں برکت عطا فرما، خوشنمائی عطا فرما اور امن و سکون بھی عطا فرما۔اور آپ نے مجھے جو کچھ عطا فرمایا ہوا ہے اس کی برکت سے مجھے محروم نہ فرمائیے،اور آپ نے مجھے جو کچھ نہیں دیا، اس کے بارے میں مجھے فتنے میں مبتلا نہ کیجیے۔آمین.

 

حضرت والا نے اس دعا کی ایمان افروز اور دلنشیں تشریح فرمائی اور اسی کے ذیل میں وطنِ عزیز  کے موجودہ معاشی حالات کے تناظر میں بڑی دردمندی سے ملکی حالات پر گفتگو فرمائی اور پھر قوم سے اپیل کی ان حالات سے نکلنے کا واحد راستی یہی ہے کہ سب مل کر اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگیں اور خاص طور پر مذکورہ دعا کو اپنا وظیفہ بنائیں؛

 

اس دعا کی تاکید کے حوالے سے حضرت والا کے بیان کے درمیان سے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیں:

*’’بھائیو اور بہنو!سب سے میری گزارش یہ ہے کہ اس کو اپنا وظیفہ بنائیں، کوئی نماز اس دعا سے خالی نہ رہے۔...میں سارے بہن بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس کا اہتمام کریں۔‘‘*

 

*’’محض تبصرے کرنا اور اصلاح کی کسی کوشش کی طرف دھیان نہ دینا، سوائے وقت ضائع کرنے کے اس کا کوئی فائدہ نہیں۔...اگر اس وقت کو یا کم از کم اس کے کچھ حصے کو اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا مانگنے میں صرف کردو تو ایک تو دعا خود عبادت ہے،....پھر اگر ہر فرد اس بات کو اپنا معمول بنا لے کہ وہ اپنے ملک و قوم کیلئے اور حالات کی بہتری کیلئے دعا کرے۔....تو پرہ نہیں کس کی دعا اللہ تبارک وتعالی کی بارگاہ میں جا کے قبول ہوجائے۔‘‘*

 

*’’اگر کسی کے بس میں حالات کی اصلاح کرنا تو پھر تو اس کے ذمہ میں واجب ہے کہ وہ اصلاح کی کوشش کرے، لیکن اگر کسی کے بس میں نہ ہو تو پھر واحد راستہ یہ ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ سے مانگیں۔‘‘*

 

*’’میں یہ بڑے دل سے کہہ رہا ہوں کہ ہر شخص اس کو اپنا وظیفہ بنائے، اپنی دعاؤں میں اس کو یاد رکھے اور یہ دعا بھی یاد کرے:*

اللَّهُمَّ ضَعْ فِي أَرْضِنَا بَرَكَتَهَا، وَزِينَتَهَا، وَسَكَنَهَا وَلاَتَحْرِمْنِیْ بَرَکَةَ مَا اَعْطَیْتَنِیْ وَلَاتَفْتِنِیْ فِیْمَا اَحْرَمْتَنِیْ

ترجمہ: یا اللہ! ہماری زمین میں برکت عطا فرما، خوشنمائی عطا فرما اور امن و سکون بھی عطا فرما۔اور آپ نے مجھے جو کچھ عطا فرمایا ہوا ہے اس کی برکت سے مجھے محروم نہ فرمائیے،اور آپ نے مجھے جو کچھ نہیں دیا، اس کے بارے میں مجھے فتنے میں مبتلا نہ کیجیے۔آمین.



 *ہمارے ملک کو اسوقت دعاؤں کی بہت ضرورت ہے*

 

 

سب لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے... ملک کی سالمیت خطرے میں ہے.... اگر یہ ملک نہ رہا تو ہم اور ہماری نسلیں. ... اپنا روشن مستقبل کھو دیں گی..

 

 

📌 *یہ بات 100 فی صد سچ ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ہم عوام بھی اپنے ملک سے وفادار نہیں رہے... ہر کوئی اپنی سطح پر اسکو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتا ہے*

 

 

🛑 *معاشرہ تب ٹھیک ہوتا ہے جب  ہر فرد اپنی اصلاح کی فکر کرے... اج ہم دوسروں کو تنقید پر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کرنا نہیں چاہتےاور اسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے..... کہ اللہ رب العزت نعمتیں چھین لیتا ہے.. بے سکونی، پریشانیاں زندگی میں شامل ہو جاتی ہیں...*

 

*اور یہی ہم سبکی کہانی ہے*

 

 

. اللہ سے معافی مانگ کر دعائیں کیجئے.

 

🌹 *اللہ بہتر جانتا ہے کون سچا کون جھوٹا*

*کسی بھی پارٹی یا لیڈر سے بالاتر ہو کر بس دل سے خیر کی دعائیں مانگیے*

 

🤲 *بس آپ یہ دعا کیجئے.... اللہ ہر اس بندے کو اپنی پکڑ میں لے لے.... جو ہمارے ملک کی سلامتی کا دشمن ہے*

 

🤲 *یااللہ ہمارے ملک کی سلامتی کو اپنے ہاتھ میں لے لیجئے... ہم اس نعمت کی قدر نہیں جانتے.... اللہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنادیجئیے..... آمین ثم آمین*

 

 

دعا کیجئے ہر روز دعا کیجئے.

*

 

🪷*👇|||||🪷

 

🔅 *درود شریف کی کثرت کیجئے*

🔅 *رب اجعل ھذا البلدا آمنا

🔅لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین

🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻