Home Page Home Page 1 Home Page 2 All post link of this website/Blog
Urdu Islamic Article HR Email Ids All Links: Islamic Videos
how to create cv in ms word One Dollar Shop Karachi, Shopping Mall in Karachi
Latest School jobs Latest Teaching jobs Ramazan Masail Roza Zakat Album
Art & Craft, ASMR Videos Karachi famous Bazar Karachi Shopping Places
Karachi famous Parks, Karachi famous Places Northern areas of Pakistan
Karachi Top Islamic School Online Earning Free Course
zindagee kaisay guzarain zindagee ka maqsad Quran ki Tilawat Kijyay
Naiki ki dawat dayna Dua e Anas The purpose of life / zindage ka maqsad videos
Zikar Azkaar how to create cv in ms word School HR ID Ulema Ikram Bayanat
Listen Quran Majeed Read Quran Majeed Social Media Ramzan
Khulasa Quran Majeed Latest jobs Karachi School Free Islamic Gift
WHATSAPP GROUP HR Stuff Tips & Trick for HR Student, Recruiter, Job Seeker RSMZ Tutor Academy Karachi
TikTok Video Dawat o Tableegh Napaki,Wazoo,Ghussal QURAN URDU TRANSLATION
Zikar Azkaar Videos Zikar Azkaar Album Zikar MOLANA YUNUS PALANPURI
Message for Girls and Boys Message for Aurat Lerki Khawateen Jobs on Facebook
Dua e Anas MOLANA YUNUS PALANPURI Quran Majeed Surah Islamic Reminder
zindage ka maqsad Raat kay amal Hadsat say bachnay ki dua Dua e Qunoot Nazla
Namaz ka tariqa Namaz Ka Tariqa Islamic Message social media
zikar Azkaar for daily routine Madni Masjid Karachi Dawat o Tableegh Islamic Books
Namaz ka practical tariqa Karachi Ijtima Videos Sharam o Haya Islamic Messages
Karachi famous places aqwal e zareen Recite Quran Majeed Surah
Saas Bahu kay jhagray Junaid Jamshed Naat Juniad Jamshed Bayan
Saeed Anwer bayan Saeed Anwer bayan Nausheen Konen Bayan Recite Quran Majeed
Listen Quran Majeed Khulasa Quran Majeed Khulasa Quran Majeed Khulasa Quran Majeed
Khulasa Quran Majeed What is Islam Sunnat e Nabvi (SAW) Sunnat e Nabvi (SAW)
Cancer ka Ilaj Quran Majeed Message Namaz kay Masail Allah ka Azaab
Allah ka Azaab Allah ka Azaab Allah ka Azaab Namaz Quran & Tableegh
All Links: Islamic Albums (Quran, Namaz, Zakat, Ramzan, Khulasa Quran, Tarjuma Quran)
All Links: General Islamic Albums Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar
Zakat Masail Zakat Islamic Videos Qurbani Masail Qurbani Islamic Videos
Islamic Reminder, Life changing Islamic Bayan, Most Popular Islamic Bayan on Youtube
One Dollar Shop Karachi Karachi Shopping Mall, Branded Shoes, Branded handbags, Makeup
Karachi Shopping Mall, Famous Shop , Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar
Best collection of Zikar Azkaar, Best Zikar Azkaar for daily routine Life
All post link of this website/Blog Karachi Gaming Channel Youtube Channel
Karachi Ladies Shopping , Bazaar, Shop youtube channel Famous Islamic Youtube Channel
Qurbani ka maqsad, Qurbani kay Masail, Hajj ka Tariqa, Zil Hajj ki fazilat, Youme Arafa ka Roza
100 Rupees shop in Karachi, household items & Kitchen Gadgets, Whole Sale Shop, RJ Shopping Mall
https://www.youtube.com/watch?v=awgkvpXkwyY
JazakAllah for visiting this blog, InshaAllah you will get authentic information related to Islam on this blog. please click on the following link to get the link of Islamic Album, Islamic Videos, Quran Majeed, Dua, Islamic Bayan, Wazaif, Zikar Azkaar, Jobs, Jobs Website, Companies and Organization, Job Consultancy Firm, Articles, Medical and Health, and other informative stuff
https://proudpakistaniblogging.blogspot.com/2018/05/all-time-best-post-of-sharing-is-caring.html
اور وہاں ایک ایسی عمارت میں ٹھہرے جو 75 منزلہ ہے
انکو کمرہ بھی سب سے اوپر والی منزل پر ملا
ان کو عمارت کی انتظامیۃ باخبر ...کرتے ہویے کہتی ہے
ہمارے یہاں کا نظام آپ کے ملک کے نظام سے تھوڑا مختلف ہے یھاں کے...
نظام کے مطابق رات کے 10 بجے کے بعد لفٹ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
لھذا ہر صورت آپ کوشش کیجیے کے دس بجے سے پہلے آپ کی واپسی ممکن ہو
کیونکہ اگر دروازے بند ہوجاییں تو کسی بھی کوشش کے باوجود لفٹ کھلوا نا ممکن نہ ہوگا
پہلے دن وہ تینوں سیر و
سیاحت کے لیے نکلتے ہیں مگر رات 10 بجے سے پہلے واپس لوٹ آتے ہیں
مگر
دوسرے دن انہیں دیر ہوگئی اور 10:05 پر عمارت میں داخل ہوئے اب لفٹ کے دروازے بند ہو چکے تھے
اب ان تینوں کو کوئی راہ نظر نہ آئی کیسے اپنے کمرے تک پہنچا جائے
جبکہ کمرہ 75 ویں منزل پر ہے
اب تینوں نے فیصلہ کیا کہ سیڑھیوں کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے اس لیے اب سیڑھیوں کے ذریعے ہی جانا ہوگا ۔ لیکن اتنا لمبا رستہ طے کرتے کرتے ہم تھک جائیں گے اس لیے ہم باری باری قصے سنائیں گے تاکہ راستہ کا پتہ ہی نہ چلے
25 منزل تک پہلا ساتھی قصے سنائے گا پھر 25 منزل دوسرا اور پھر آخری 25 منزل تیسرا اس طرح ہمیں تھکاوٹ کا زیادہ احساس نہیں ہوگا اور راستہ بھی کٹ جایے گا
پہلے دوست نے کہا کہ میں تمہیں لطیفے اور مزاحیہ قصے سناتا ہوں
اب تینوں ہنسی مزاق کرتے ہویے چلتے رہے
جب 25 ویں منزل آگئی تو دوسرے ساتھی نے کہا کہ اب میں تمہیں قصے سناتا ہوں
مگر میرے قصے سنجیدہ اور حقیقت ہونگیں
اب ۲۵ منزل تک وہ سنجیدہ اور حقیقی قصے سنتے ہویے چلتے رہے
اب جب ۵۰ منزل تک پہنجے تو تیسرے ساتھی نے کہا کہ اب میں تم لوگوں کو کچھ غمگین اور دکھ بھرے قصے سناتا ہوں
اور
غم بھرے قصے سنتے ہویے باقی منزل بھی طے کرتے رہے
یھاں تک کے تینوں تھک تھک کر جب دروازے تک پہنچے
تو ایک ساتھی نے کہا
کہ میری زندگی کا سب سے بڑا غم بھرا قصہ یہ ہے کہ ہم
کمرے کی چابی نیچے استقبالیہ پر ہی چھوڑ آیے ہیں
یہ سن کر تینوں پر غشی طاری ہوگیی
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
رکیں
ابھی میری بات مکمل نہیں ہوئی
انسان کی اوسط عمر 60 سے 80 سال ہے ۔ بہت کم لوگ اس سے اوپر جاتے ہیں
اور ہم لوگ اپنی زندگی کے 25 سال ہنسی مزاق کھیل کود اور لہو لعب میں لگا جاتے ہیں
پھر باقی کے 25 سال شادی ، بچے رزق کی تلاش ، نوکری جیسی سنجیدہ زندگی میں پھنسے رہتے ہیں
اور جب اپنی زندگی کے 50 سال مکمل کر چکے ہوتے ہیں تو
باقی زندگی کے آخری 25 سال بڑھاپے میں مشکلات کا سامنا ،بیماریاں ، بچوں کے غم اور ایسی ہی ہزار مصیبتوں کے ساتھ گزارتے ہیں
یھاں تک کے جب موت کے دروازے پر پہنچتے ہیں تو ہمیں یاد آتا ہے
کہ
چابی اصل کنجی تو ہم ساتھ لانا ہی بھول گیے
اس جنت کی چابی
جس کو ہم اپنی منزل سمجھتے ہویے یہ زندگی گزارتے رہتے ہیں
اور پھر افسوس سے ہاتھ ملتے ہیں لیکن وہ افسوس کسی کام نہیں آتا
تو کیوں نا ابھی سے جنت کی چابی حاصل کرنے کی کوشش کی جائے ، تاکہ منزل پر پہنچ کر پچھتاوا نہ ہو۔
Click on the following For Islamic Video, Islamic Wazaif and Zikar Azkaar for daily routine life of muslim (All time best post of this blog "Sharing is caring")
یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔۔۔اور اگر کبھی ہمیں کھانے کو کچھ مل جاتا تو امی اپنے حصے کا کھانا بھی مجھے دے دیتیں اور کہتیں۔۔تم کھا لو مجھے بھوک نہیں ہے۔۔۔یہ میری ماں کا پہلا جھوٹ تھا۔
جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو ماں گھر کا کام ختم کر کے قریبی جھیل پر مچھلیاں پکڑنے جاتی اور ایک
جب میں سکول جانے کی عمر کا ہوا تو میری ماں نے ایک گارمنٹس کی فیکٹری کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔۔اور گھر گھر جا کر گارمنٹس بیچتی۔۔۔سردی کی ایک رات جب بارش بھی زوروں پر تھی۔۔میں ماں کا انتظار کر رہا تھا جو ابھی تک نہیں آئی تھی۔۔میں انھیں ڈھونڈنے کے لیے آس پاس کی گلیوں میں نکل گیا۔۔دیکھا تو وہ لوگوںکے دروازوں میں کھڑی سامان بیچ رہی تھی۔۔۔میں نے کہا ماں! اب بس بھی کرو ۔۔تھک گئی ہوگی ۔۔سردی بھی بہت ہے۔۔ٹائم بھی بہت ہو گیا ہے ۔۔باقی کل کر لینا۔۔تو ماں بولی۔۔بیٹا! میں بالکل نہیں تھکی۔۔۔یہ میری ماں کا تیسرا جھوٹ تھا
ایک روز میرا فائنل ایگزام تھا۔۔اس نے ضد کی کہ وہ بھی میرے ساتھ چلے گی ۔۔میں اندر پیپر دے رہا تھا اور وہ باہر دھوپ کی تپش میں کھڑی میرے لیے دعا کر رہی تھی۔۔میں باہر آیا تو اس نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا اور مجھے ٹھنڈا جوس دیا جو اس نے میرے لیے خریدا تھا۔۔۔میں نے جوس کا ایک گھونٹ لیا اور ماں کے پسینے سے شرابور چہرے کی طرف دیکھا۔۔میں نے جوس ان کی طرف بڑھا دیا تو وہ بولی۔۔نہیں بیٹا تم پیو۔۔۔مجھے پیاس نہیں ہے۔۔یہ میری ماں کا چوتھا جھوٹ تھا۔
میرے باپ کی موت ہوگئی تو میری ماں کو اکیلے ہی زندگی گزارنی پڑی۔۔زندگی اور مشکل ہوگئی۔۔اکیلے گھر کا خرچ چلانا تھا۔۔نوبت فاقوں تک آگئی۔۔میرا چچا ایک اچھا انسان تھا ۔۔وہ ہمارے لیے کچھ نہ کچھ بھیج دیتا۔۔جب ہمارے پڑوسیوں نے ہماری ی حالت دیکھی تو میری ماں کو دوسری شادی کا مشورہ دیا کہ تم ابھی جوان ہو۔۔مگر میری ماں نے کہا نہیںمجھے سہارے کی ضرورت نہیں ۔۔۔یہ میری ماں کا پانچواں جھوٹ تھا۔
جب میں نے گریجویشن مکمل کر لیا تو مجھے ایک اچھی جاب مل گئی ۔۔میں نے سوچا اب ماں کو آرام کرنا چاہیے اور گھر کا خرچ مجھے اٹھانا چاہیے۔۔وہ بہت بوڑھی ہو گئی ہے۔۔میں نے انھیں کام سے منع کیااور اپنی تنخواہ میں سے ان کے لیے کچھ رقم مختص کر دی تو اس نے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ۔۔تم رکھ لو۔۔۔میرے پاس ہیں۔۔۔مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں ہے۔۔یہ اس کا چھٹا جھوٹ تھا۔
میں نے جاب کے ساتھ اپنی پڑھائی بھی مکمل کر لی تو میری تنخواہ بھی بڑھ گئی اور مجھے جرمنی میں کام کی آفر ہوئی۔۔میں وہاں چلا گیا۔۔۔۔ سیٹل ہونے کے بعد انھیں اپنے پاس بلانے کے لیے فون کیا تو اس نے میری تنگی کے خیال سے منع کر دیا۔۔اور کہا کہ مجھے باہر رہنے کی عادت نہیں ہے۔۔میں نہیں رہ پاوں گی۔۔۔یہ میری ماں کا ساتواںجھوٹ تھا۔
میری ماں بہت بوڑھی ہو گئی۔۔انھیں کینسر ہو گیا۔۔انھیں دیکھ بھال کے لیے کسی کی ضرورت تھی۔۔میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ان کے پاس پہنچ گیا۔۔وہ بستر پر لیٹی ہوئی تھیں۔۔مجھے دیکھ کر مسکرانے کی کوشش کی۔۔۔میرا دل ان کی حالت پر خون کے آنسو رو رہا تھا۔۔۔وہ بہت لاغر ہو گئی تھیں۔۔میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔۔تو وہ کہنے لگیں ۔۔مت رو بیٹا۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔مجھے کوئی تکلیف نہیں ہو رہی۔۔۔یہ میری ماں کا آٹھواں جھوٹ تھا۔۔۔اور پھر میری ماں نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں بند کر لیں ۔
جن کے پاس ماں ہے۔۔۔اس عظیم نعمت کی حفاطت کریںاس سے پہلے کہ یہ نعمت تم سے بچھڑ جائے۔
اور جن کے پاس نہیں ہے۔۔ہمیشہ یاد رکھنا کہ انھوں نے تمھارے لیے کیا کچھ کیا۔۔اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کرتے رہنا۔
حلال اشیاء حرام کیسے؟
===============
حضرت ایاس بن معاویہ ؒ کے خدمت میں ایک کسان حاضر ہوا۔ اس نے پوچھا: اے ابووائل! کیا شراب حرام ہے؟ فرمایا‘ ہاں‘ یہ حرام ہے۔
اس نے کہا: پھل اور پانی کو آگ پر پکایا گیاہے‘ اصل میں یہ دونوں اجزاء حلال ہیں۔ پھر آگ پر پکانے سے حرام کیسے ہوگئے‘ جبکہ اس میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہیں۔
آپ نے کہا: کسان بھائی کیا بات ختم کرلی یا اور بات کہنا چاہتے ہو؟ اس نے کہا: بس میرا یہی سوال ہے‘ اب آپ اپنا ارشاد فرمائیے۔ ابووائل ایاس بن معاویہ ؒ نے کہا: اگر میں پانی کا ایک چُلو تجھے دے ماروں تو کیا اس سے تکلیف ہوگی؟ اس نے کہا نہیں۔ اگر مٹی کی ایک مٹھی تجھے ماروں‘ کیا اس سے تکلیف ہوگی؟ اس نے کہا نہیں۔ اگر توڑی کی مٹھی تجھے دے ماروں‘ کیا تکلیف محسوس کرو گے؟ کہا نہیں۔ اور اگر میں پانی‘ مٹی اور توڑی ملا کر ایک ڈھیلا بنائوں اور وہ دھوپ میں خشک ہو جائے پھر اسے اٹھا کر تجھے ماروں‘ کیا تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: کیوں نہیں ضرور‘ ہوسکتا ہے اس کے ذریعے تم مجھے قتل کردو۔
آپؒ نے فرمایا: بس یہی مثال شراب کی ہے۔ جب اجزاء کو ملا کر اسے آگ کی آنچ دی جاتی ہے‘ اس میں نشہ پیدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے حرام قرار دیا گیا ہے۔ (حیات تابعین کے درخشاں پہلو ص۶۱)
Click on the following For Islamic Video, Islamic Wazaif and Zikar Azkaar for daily routine life of muslim (All time best post of this blog "Sharing is caring")
http://proudpakistaniblogging.blogspot.com/2018/05/all-time-best-post-of-sharing-is-caring.html
|
ماں تو پھر ماں ہوتی ہے، اس نے گھر سے کچھ روٹی کے سوکھے ٹکڑے ڈھونڈھ نکالے، ان ٹکڑوں سے بچوں کو بہلا پھسلا کر سلا دیا۔ اگلے روز پھر بھوک سامنے کھڑی تھی، گھر میں تھا ہی کیا جسے بیچا جاتا، پھر بھی کافی دیر کی "تلاش" کے بعد دو چار چیزیں نکل آئیں جنھیں کباڑیے کو فروخت کر کے دو چار وقت کے کھانے کا انتظام ہو گیا۔ جب یہ پیسے بھی ختم ہو گئے تو پھر جان کے لالے پڑ گئے۔ بھوک سے نڈھال بچوں کا چہرہ ماں سے دیکھا نہ گیا۔ ساتویں روز بیوہ ماں خود کو بڑی سی چادر میں لپیٹ کر محلے کی پرچون کی دکان پر جا کھڑی ہوئی، دکان دار دوسرے گاہکوں سے فارغ ہو کر اس کی طرف متوجہ ہوا، خاتون نے ادھار پر کچھ راشن مانگا تو دکان دار نے نا صرف صاف انکار کر دیا بلکہ دو چار باتیں بھی سنا دیں۔ اسے خالی ہاتھ ہی گھر لوٹنا پڑا۔
ایک تو باپ کی جدائی کا صدمہ اور اوپر سے مسلسل فاقہ، آٹھ سالہ بیٹے کی ہمت جواب دے گئی اور وہ بخار میں مبتلا ہو کر چارپائی پر پڑ گیا۔ دوا دارو کہاں سے ہو، کھانے کو لقمہ نہیں تھا، چاروں گھر کے ایک کونے میں دبکے پڑے تھے، ماں بخار سے آگ بنے بیٹے کے سر پر پانی کی پٹیاں رکھ رہی تھی، جب کہ پانچ سالہ بہن اپنے ننھے منے ہاتھوں سے بھائی کے پاؤں دبا رہی تھی۔ اچانک وہ اٹھی، ماں کے پاس آئی اور کان سے منہ لگا کر بولی
"اماں بھائی کب مرے گا؟"
ماں کے دل پر تو گویا خنجر چل گیا، تڑپ کر اسے سینے سے لپٹا لیا اور پوچھا "میری بچی، تم یہ کیا کہہ رہی ہو؟"
بچی معصومیت سے بولی
"ہاں اماں! بھائی مرے گا تو کھانا آئے گا ناں!"
اگر ہم اپنے پاس پڑوس میں نظر دوڑائیں تو اس طرح کی ایک چھوڑ کئی کہانیاں بکھری نظر آئیں گی۔ بہت معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں ہمارا معاشرہ مردہ پرست ہو چکا ہے۔ زندگی میں کوئی نہیں پوچھتا مگر دم نکلتے وقت ہونٹوں پر دیسی گھی لگا دیا جاتا ہے تا کہ لوگ سمجھیں بڑے میاں دیسی گھی کھاتے کھاتے مرے ہیں۔ غالبا منٹو نے لکھا ہے کہ ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا، لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رہا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا۔ بیچارہ رات کو ایک دکان کے باہر فٹ پاتھ پر پڑ گیا۔ صبح آ کر لوگوں نے دیکھا تو وہ مر چکا تھا۔ اب "اہل ایمان" کا "جذبہ ایمانی" بیدار ہوا، بازار میں چندہ کیا گیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دیگیں چڑھا دی گئیں، یہ منظر دیکھ کر ایک صاحب نے کہا "ظالمو! اب دیگیں چڑھا رہے ہو، اسے چند لقمے دے دیتے تو یہ یوں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر نہ مرتا"۔
پچھلے دنوں ایک تاجر نے ایک مزار پر دس لاکھ روپے مالیت کی چادر چڑھائی، جب کہ مزار کے سامنے کے محلے میں درجنوں ایسے بچے گھوم رہے ہوتے ہیں جنہوں نے قمیض پہنی ہوتی ہے تو شلوار ندارد اور شلوار ہے تو قمیض نہیں۔ حضرت مجدد الف ثانی فرمایا کرتے تھے کہ تم جو چادریں قبر پر چڑھاتے ہو اس کے زندہ لوگ زیادہ حقدار ہیں۔ ایک شخص رکے ہوئے بقایاجات کے لیے بیوی بچوں کے ساتھ مظاہرے کرتا رہا، حکومت ٹس سے مس نا ہوئی، تنگ آ کر اس نے خود سوزی کر لی تو دوسرے ہی روز ساری رقم ادا کر دی گئی۔ اسی طرح ایک صاحب کے مکان پر قبضہ ہو گیا، بڑی بھاگ دوڑ کی مگر کوئی سننے کو تیار نہیں ہوا، اسی دوران دفتر کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، پولیس نے پھرتی دکھائی اور دوسرے ہی دن مکان سے قبضہ ختم کروا دیا۔ فائدہ؟ کیا اب اس مکان میں اس کا ہمزاد آ کر رہے گا؟
کیا ہمارا "جذبہ ایمانی" صرف مردوں کے لیے رہ گیا ہے۔ اپنے ارد گرد موجود زندوں کا خیال رکھیے
خود بھی پڑھیں اور دوستوں کو بھی شیئر کریں
Badal de Dil ki duniya dil badal day
Mera Ghaflat mein dooba dil badal day
Hawa-o-Hirs wala dil badal day
Mera Ghaflat mein dooba dil badal day
Badal de Dil ki duniya dil badal day
Khudaya Fazl farmaa dil badal day
Gunah gaari main kab tak Umr kaatoun
Badal day Mera rasta dil badal day
Sunoun Main naam Tera dharkanon Main
Maza aajaye Maula dil badal day
Hataaloun aankh apni Maa-siwa say
Jiyoun Mein Teri khatir dil badal day
Karoun Qurbaan Apni Saari Khushiyaan
Tu apna ghum ata kar dil badal day
Sehal farmaa musalsal yaad apni
Khudaya Reham farmaa dil badal day
Para houn Teray dar par dil shikasta
Rahoun kyu dil shikasta dil badal day
Tera hojaoun itni arzoo hay
Bas itni hay tamanna dil badal day
Meri faryaad sunlay Meray Maula
Banalay apna banda dil badal day
Tera hojaoun itni arzoo hay
Bas itni hay tamanna dil badal day
Meri faryaad sunlay Meray Maula
Banalay apna banda dil badal day
Dilay magmoom ko masroor karday
Dil-e-be noor ko purnoor karday
Faroza dil mein sham-e-toor karday
Yay gosha noor say ma’moor karday
Mera zahir sanwar jaaye Ilaahi
Meray baatin ki zulmat door karday
Hay meri ghaat mein khud nafs mera
Khudaya isko dey maqdoor karday
Mera zahir sanwar jaaye Ilaahi
Meray baatin ki zulmat door karday
Ma-e-wahdat Pila maqmoor karday
Mohabbat k nashay main choor karday
Mera zahir sanwar jaaye Ilaahi
Meray baatin ki zulmat door karday
AMEEN SUMAMEEN YA RABBUL ALAMEEN
Hamay Allah ka her waqt shukar ada kerna chaiyay , Allah nay hamay itni sari naimto say nawaza hay kay hum Allah ka zindagee bher bhee shukar ada kertay rahay to woh kam hay, Sab say bara Allah ka shukar kay Allah nay hamay Ashraful Makhlooq yani Insan banaya , Allah ka sab say bara aihsan kay Allah nay hamay Musalman paida kiya , Allah nay hamay musalman gharanay may paida kiya , Allah nay hamay hath pair ki salamti say paida kiya , Allah ka bara aihsan hay kay Allah nay hamay bagair kisi nuqs kay paida kiya , kitnay he bachay hotay hay jin ko paidaishi beemari hoti hay , Koi Bol nahee sakta , Koi sun nahee Sakta , Koi Daikh nahee sakta , Kisi kay hath may koi problem hay , Kisi kay pair may koi problem , koi Paidaish say he mazoor hay , kisi ko mozi amraz hay , kisi kay dil may soorakh hay wagera wagera , Allah ka shukar khay ay us nay hamay apnay akhri or piyray Nabi Hazrat Muhammad Mustafa (Sallallahooalahi-Wasallam) ki ummat may say paida kiya jo sab say pehlay janat may dakhil hogee , Allah nay hamay khatay peetay achay ghar may paida kiya , piyar mohabbat or bohat bohat khayal rakhnay walay maa baap kay ghar paida kiya jin ki na hum khidmat kertay hay , jin ki na hum izzat kertay hay, piyar mohabbat kernay walay bhai behan diyay , Allah ka shukar jis nay hamay azad mulk may paida kiya , Allah ka shukar jis nay hamay Islamic country may paida kiya , Agar Allah na karay hum kisi aisay ghar may paida hojatay jo log Allah per iman na rakhtay hotay ,Allah na karay hum deen islam ko na apnatay , Allah ki ibadat na kertay or Allah kay ilawa kisi or ko apna khuda mantay huway mar jatay to hamara thikana to jahanum he hota or dard nak azab hamara muntazar hota, Allah ka bara aihsan hay kay Allah nay hamay daikhnay kay liyay Ankh di , Chalnay kay liyay Pair diyay , Kam kernay kay liyay hath diyay ,Sun nay kay liyay kan diyay , achay or buray ki tameez kay liyay dimag diya , Sehat or tandrusti wali zindagee de , achay say acha hamay Allah nay rizq diya , Pehan nay kay liyay achay say acha Libas diya , rehnay kay liyay achay say acha ghar diya , sonay kay liyay naram naram bister diyay , sardiyo may sardi say bachnay kay liyay garam garam cheezay di , achee say acheerozgar / nokree di , her waqt Allah ka shukar ada kertay rehna chaiyay , khana khar ker Allah ka shukar ada kerna chaiyay , pani pee ker Allah ka shukar ada kerna chaiyay , Allah ki dee huwee her naimat per Allah ka shukar ada kerna chaiyay , kitnay he insan hay jo mohtaj hay , jo mazoor hay , jo mozi amraz may mubtala hay , jin kay pass khanay ko kuch nahe , jin kay pass pehanay nay ko kuch nahee , zaban hay bol nahee saktay , Ankh hay daikh nahee saktay , kan hay sun nahee saktay , Chal nahee saktay kiun kay mazoor hay, Her waqt Allah ka shukar ada kerna chaiyay, Allah nay hamay khanay kay liyay mukhtalif naimtay dee jin may fruit hay , sabziyan hay , halal janwar jaisay murgi , bakra , bakri , gaye , machli orbeshumar naimtay dee , Kisan zameen may beej bota hay or Allah kay hukum say phal , sabziyan us may say nikalna suroo hojatee hay , Allah nay darakht banaye jis per mukhtalif kisam kay phal or sabziyan lagti hay , Darakht insan ko saya farham kerta hay , Darakht ki chaoon may bethnay say insan ko kitna sukoon or rahat mehsoos hote hay , Allah nay pani banaya jis ko peenay say insan ko energy milti hay , rahat or sukoon milta hay , Allah kay hukum say barish hotee hay , baraf bari hotee hay , or Allah hi kay hukum say yay selab or zalzalay atay hay , Rozi daynay wala Allah hay , Rizq daynay wala Allah hay , Allah kay hukum kay bagair kuch nahee hosakta , ALLAH Nay jis kay naseeb may jitna rizq likh diya hay woh us ko mil ker he rahay ga , jo hota hay Allah kay hukum say hota hay , Poori duniya insan ko nuqsan pohchanay ki koshish kerlay likin agar Allah ko us ko nuqsan say bachana hay to poorie duniya jitna bhe zor lagalay woh us ko nuqsan nahee pohanchasakti or poori duniya mil ker kisi insan ko faida pohchana chaiyay likin Allah nay us insan kay naseeb may woh faida nahee rakha huwa hay to poori duniya kuch bhe kerlay woh us insan ko faida nahee pohanchasakti, Allan nay jis insan kay naseeb may jitna rizq likh diya hay woh to us ko her hal may mil kay hi rahay ga, Is Duniya may na to insan apni marzi say aya hay or na he apni marzi say is duniya say jasakta hay , insan Allah he kay hukum say is duniya may hay or Allah he kay hukum say is duniya say jaye ga , her cheez ko aik na aik din khatam hona hay , jo insan is duniya may ata hay usay bhe her hal may khatam hojana hay , Insan kab is duniya may aye ga or kab is duniya say intiqal farma jaye ga , insan ki mot kab , kis waqt , kis halat may aye gee is ka ilm sirf or sirf Allah he ko hay , Is duniya may jo kuch bhe hota hay woh Allah kay hukum say hota hay , Science jitni bhe taraqi kerlay , insan bhalay say chand per pohanch jaye ya jo kuch bhe ijad kerlay aik din is ko khatam hojana hay , balkay is poorie duniya ko aik na aik din khatam hojana hay , insan chaye jitni taraqi kerlay , jitni underground railway system banalay , bari say bari buildings banalay , sab aik din khatam hojanay wali hay , yay itnay baray baray pahar yay samandar sab aik na aik din fana hojanay walay hay , bas her waqt or her hal may Allah ka shukar ada kertay rehna chaiyay , Allah nay insan ko dimag diya or sahee or galat rastay ka batadiya , Aj jo Musalman preshaniyo may ghira huwa hay , her jaga zaleel or khuwar ho raha hay , kufar kay samnay bebas hay , us kay hukum manta hay , un say imdad kay nam per bheek mangta hay , her jaga kufar kay hato pit raha hay , mar raha hay yay sab Allah ki nafarmani ka natija hay , Hadsat ka berh jana , Qudrati afaat ka ajana , selab ajana , zalzalay ka ana , jahaz gir rahay hay , jangal mayaag lag rahee hay , dukano , ghar or buildings may aag lag rahee hay , qatal o garat ka aam hojana , insan ko gajar mooli ki tarah kat kat ker pheka jaraha hay , zalim hukamran ka ajana , mehangai ko hojana , yay sab hum sab musalmano ki nafaramani ka nateeja hay , deen say doorie ka natijahay , aj hum nay burai ko burai samajha nahee jata , lerkay lerki apas may mil rahay hay , sharam o haya khatam hogayee hay , zina ka aam hojana , jis jaga zina aam ho jata hay wahan qatal o garat berh jatay hay , jis jaga behayai , zina am hojata hay wahan qatal o garat hona aam hojata hay , hum ab sirf naam kay musalman reh gaye hay , hum nay namaz perhna chordi , deen seekhna chordiya , deen per amal kerna chordiya , Deen e Islam ko agay pehlana chordiya , hum nay Quran majeed ki tilawat kerna chordi , Quran majeed Allah ki kitab hay , hum nay Quran majeed ko samajh ker perhna chordiya , hum nay Quran majeed may batai gayee bato per amal kerna chordiya , Allah ka paigam doosro tak pohchana chordiya, Hum nay Allah ki ibadat kerna chordi , Hum nay Namaz perhna chordi , Hum nay Zakat dayna Chordi, Hum nay ramzan may roza rakhnachordiyay , Hum nay istitaat rakhnay kay bawajood Hajj ada nahee kiya, hum nay gareeb , mohtaj or miskeeno ki madad kerna chordi , hum nay jab bhe ibadat ki woh Allah ko razi kernay kay liyay nahee duniya ko dikhanay ki niyat say ki , Hum nay gana sun na shuroo kerdiya , ganay bajanay walay lerkay or lerkiya hamaray ideal ban gaye, Lerkay lerkiya kay apas may milna ko bura nahee samjha janay laga , lerkiyo nay perda kerna chordiya , lerkiyo nay lerko walay kapray pehan na suroo kerdiyay , lerkiyo nay jeans paint , jersi , chotay say chotay kapray pehan nay suroo kerdiyay , lerkiyo nay skin fitting kapray pehan nay suroo kerdiyay , lerkiyo nay bareek bareek or baray baray galay walay kapray pehan nay suroo kerdiay , hum nay bat bat per galiyan dayna suroo kerdi , fehash guftugu kerna suroo kerdiyay , bolywood or Hollywood ki actor , actress , hero , heroin hamaray ideal ban gaye , her waqt film , drama or actor actresses ki batay kerna , gandi or fehash batay kernay or gandi or fehash cheezay dekhna hamara shock bangaya , Sood aam hogaya , chori aam hogayee , qatal o garat aam hogayee , gunda gardi , bhatta khori aam hogayee , naap tol may kami , nafa kamanay kay liyay cheezo ki shortage kerna hamari zindagee ka maqsad hogaya , hum nay duniya may zada say zada paisa kamanay ko apni zindagee ka maqsad banaliyay , bari bari degree layna , baray baray khuwab daikhna hamari zindagee ka maqsad ban gaya .
Kabhee hum nay socha hay kay hamari zindagee ka maqsad kiya hay , kabhee hum nay socha kay marnay kay bad hamara kiya hoga , kiya hum nay socha kay jab hum mar jaingay or jab hamaray ghar walay dost hamay qabar kay under dafna ker wapis chalay jaye gay to us kay bad kiya hoga , kiya hum nay kabhee socha kay kiya Allah nay hamay is duniya may apni merzi say zindagee guzarnay kay liyay bheja hay ya kisi khas maqsad kay liyay bheja hay. Allah say apnay gunaho ki maafi mangiyay , ab jo zindagee baki reh gaye hay us ko Allah or Rasool Hazrat Muhammad Mustafa (Sallallahooalahi-Wasallam) kay bataye huway tareeqay kay mutabik zindagee guzarnay ka irada kijyay ,Allah walo kay sath zada say zada waqt guzaray , Namaz ki pabandi kijyay . Allah hamaray gunaho ko maaf farmaye (Ameen)
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Jahaan Main Hain Ibrat Kay Harr Soo Namunay
Magarr Tujh Kou Andha Kiya Rang-O-Bu Nay
Kabhi Ghaur Se Bhi Yeh Daikh Hai Tu Nay
Jou Aabad Thay Woh Mahal Abb Hain Soonay
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Milay Khaak Main Ahl-E-Shaan Kaisay Kaisay
Huay Naamwar Baynishan Kaisay Kaisay
Makeen Hogaye Laamakan Kaisay Kaisay
Zameen Khaa Gayi Naujawaan Kaisay Kaisay
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Ajal Nay Hi Chorra Na Kisra Na Daara
Issi Say Sikandar Sa Faatayh Bhi Haara
Parra Reh Gaya Sabb Yunhi Thaat Saara
Harr Ik Lay Kay Kya Kya Na Hasrat Sidhaara
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Yahi Tujh Ko Dhun Hai, Rahun Sabb Se Baala
Hou Zeenat Niraali, Hou Fashion Niraala
Jiya Karrta Hai Kya Yunhi Marrnay Waala
Tujhe Husn-E-Zaahir Ne Dhoke Main Daala
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Yeh Duniya-e-Faani Hai Mahbub Tujh kou
Hui Wah Kya Cheez Marghub Tujh Kou
Nahin Aqal Itni Bhi "Mazjub" Tujh Kou
Samajh Lena Ab Chaahiyay Khub Tujh Kou
Jaga Ji Laganay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
Tujhe Pehle Bachpan Ne Barsoun Khilaya
Jawaani Ne Phir Tujh Ko Majnun Banaaya
Burrhapay Ne Phir Aake Kya Kya Sataaya
Ajal Tera Karrdegi Bilkul Safaaya
Jaga Ji Lagaanay Ki Duniya Nahin Hai
Yeh Ibrat Ki Jaa Hai, Tamashah Nahin Hai
click on the following link to see all time best post of sharing is caring
http://proudpakistaniblogging.blogspot.com/2018/05/all-time-best-post-of-sharing-is-caring.html
Click on the following For Islamic Video, Islamic Wazaif and Zikar Azkaar for daily routine life of muslim (All time best post of this blog "Sharing is caring")
http://proudpakistaniblogging.blogspot.com/2018/05/all-time-best-post-of-sharing-is-caring.html
No comments:
Post a Comment