Home Page Home Page 1 Home Page 2 Urdu Islamic Article HR Email Ids
how to create cv in ms word One Dollar Shop Karachi, Shopping Mall in Karachi
Latest School jobs Latest Teaching jobs Ramazan Masail Roza Zakat Album
Art & Craft, ASMR Videos Karachi famous Bazar Karachi Shopping Places
Karachi famous Parks, Karachi famous Places Northern areas of Pakistan
Karachi Top Islamic School Online Earning Free Course
zindagee kaisay guzarain zindagee ka maqsad Quran ki Tilawat Kijyay
Naiki ki dawat dayna Dua e Anas The purpose of life / zindage ka maqsad videos
Zikar Azkaar how to create cv in ms word School HR ID Ulema Ikram Bayanat
Listen Quran Majeed Read Quran Majeed Social Media Ramzan
Khulasa Quran Majeed Latest jobs Karachi School Free Islamic Gift
WHATSAPP GROUP HR Stuff Tips & Trick for HR Student, Recruiter, Job Seeker RSMZ Tutor Academy Karachi
TikTok Video Dawat o Tableegh Napaki,Wazoo,Ghussal QURAN URDU TRANSLATION
Zikar Azkaar Videos Zikar Azkaar Album Zikar MOLANA YUNUS PALANPURI
Message for Girls and Boys Message for Aurat Lerki Khawateen Jobs on Facebook
Dua e Anas MOLANA YUNUS PALANPURI Quran Majeed Surah Islamic Reminder
zindage ka maqsad Raat kay amal Hadsat say bachnay ki dua Dua e Qunoot Nazla
Namaz ka tariqa Namaz Ka Tariqa Islamic Message social media
zikar Azkaar for daily routine Madni Masjid Karachi Dawat o Tableegh Islamic Books
Namaz ka practical tariqa Karachi Ijtima Videos Sharam o Haya Islamic Messages
Karachi famous places aqwal e zareen Recite Quran Majeed Surah
Saas Bahu kay jhagray Junaid Jamshed Naat Juniad Jamshed Bayan
Saeed Anwer bayan Saeed Anwer bayan Nausheen Konen Bayan Recite Quran Majeed
Listen Quran Majeed Khulasa Quran Majeed Khulasa Quran Majeed Khulasa Quran Majeed
Khulasa Quran Majeed What is Islam Sunnat e Nabvi (SAW) Sunnat e Nabvi (SAW)
Cancer ka Ilaj Quran Majeed Message Namaz kay Masail Allah ka Azaab
Allah ka Azaab Allah ka Azaab Allah ka Azaab Namaz Quran & Tableegh
All Links: Islamic Albums (Quran, Namaz, Zakat, Ramzan, Khulasa Quran, Tarjuma Quran)
All Links: Islamic Videos All Links: General Islamic Albums
Zakat Masail Zakat Islamic Videos Qurbani Masail Qurbani Islamic Videos
Islamic Reminder, Life changing Islamic Bayan, Most Popular Islamic Bayan on Youtube
One Dollar Shop Karachi Karachi Shopping Mall, Branded Shoes, Branded handbags, Makeup
Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar
Karachi Shopping Mall, Famous Shop , Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar
Best collection of Zikar Azkaar, Best Zikar Azkaar for daily routine Life
All post link of this website/Blog Karachi Gaming Channel Youtube Channel
Karachi Ladies Shopping , Bazaar, Shop youtube channel Famous Islamic Youtube Channel
Karachi cow mandi 2023, cow for qurbani, white heavy cow in garden near jillani masjid #trendingnow
Qurbani ka maqsad Qurbani ka falsafa Eid ul Azha mananay kay adab Shuja uddin shaikh شجاع الدین شیخ
عشرہ ذوالحجہ سے فائدہ اٹھانے کا آسان دستور العمل
ذوالحجہ کے پہلے دس دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین ایام ہیں اور ان دنوں اور راتوں میں عبادت کے بے انتہا فضائل ہیں اس لیے ان دس دنوں میں عبادات کا خوب اہتمام کرنا چاہیے
اگر وقت کی قلت یا گھریلو اور کاروباری مصروفیات کی بنا پر زیادہ وقت عبادات میں مشغول نہ رہ سکیں تب بھی مندرجہ ذیل اعمال کے اہتمام سے ان شاءاللّٰہ اس عشرہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں
⭐ پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں (خواتین گھر میں اول وقت میں ادا کریں)
⭐ فرض نمازوں کے بعد دنیوی اور اخروی ضروریات کیلئے دعا کا اہتمام کریں۔
⭐ فرائض کے بعد تسبیح فاطمی ( سبحان اللہ33 بار ، الحمدللہ، 33 بار اور اللہ اکبر 34 بار پڑھیں۔
⭐ جتنے ہو سکیں روزے رکھ لیں اگر زیادہ نہ ہو سکے تو کم از کم یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ کا روزہ ضرور رکھیں
(عرفہ…
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..
ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ماشاءالله ماشاءالله ❤ فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤
ذوالحجہ کے پہلے دس دن کی فضیلت
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی سورۃ الفجر میں جن دس راتوں کی قسم کھائی ہے ان دس راتوں سے مراد ذوالحجہ کے مہینے کی پہلی دس راتیں ہیں، جن کو اللہ تعالیٰ نے خصوصی تقدس عطا فرمایا ہے، اور اس میں عبادت کا بہت ثواب ہے۔
اور احادیث میں بھی ان دس دنوں کے فضائل موجود ہیں
1. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :عشرہ ذی الحجہ میں کیے جانے والے نیک اعمال دوسرے عام دنوں میں کیے جانے والےنیک اعمال کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ فضیلت والے ہیں ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا جہاد (جیسی عظیم عبادت ) بھی ان کے برابر نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ مگر وہ شخص جو جان و مال لے کر(میدانِ) جہاد کے لیے نکلے اور پھر ان جان و مال میں سے کچھ بھی واپس نہ آئے (یعنی وہ شہید ہو جائے)
( صحیح بخاری ، باب فضل ایام التشریق، حدیث نمبر969)
2. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ہاں عشرہ ذی الحجہ زیادہ عظمت والا ہے اور ان دس دنوں میں کی جانے والی عبادت باقی عام ایام کی بہ نسبت اللہ کو زیادہ محبوب ہے۔ ان دنوں میں کثرت کے ساتھ تہلیل کرو، تکبیر کہو اوراللہ کی تحمید کرو ۔
( مسند احمد حدیث نمبر 2882)
نوٹ: تہلیل سے مراد لا الہ الا اللہ
تکبیر سے مراد اللہ اکبر
تحمید سے مراد الحمد للہ کہنا ہے۔
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
عشرہ ذو الحجہ کے روزے:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں عام دنوں کے مقابلے میں عشرۂ ذی الحجہ کی عبادت زیادہ محبوب ہے(عشرۂ ذی الحجہ کے) ایک دن کا روزہ(عام دنوں کے) ایک سال کے روزوں کے برابر ہے اور (عشرہ ذی الحجہ کی) ایک رات کی عبادت لیلۃ القدر کی عبادت کے برابر ہے۔
(جامع الترمذی، باب ماجاء فی العمل فی ایام العشر ، حدیث نمبر758)
یوم عرفہ (نویں ذی الحج)کا روزہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اللہ تعالی سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ اس کے بعد والے سال اور پہلے والے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائےگا۔
(صحیح مسلم، باب صیام ثلاثۃ ایام من کل شھر و یومی عرفۃ، حدیث نمبر2746)
ہمیں چاہیے کہ ہم ان دس دنوں سے خوب فائدہ اٹھا کر نیک اعمال کا اہتمام کریں اور گناہوں سے بچیں
🖊️ تمام نمازوں کا اہتمام کریں
🖊️ دن میں روزہ رکھنے کا اہتمام کریں
🖊️ رات میں جتنی طاقت ہو عبادت کریں کم از کم عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ مسجد میں ادا کریں
🖊️ قرآن کریم کی تلاوت ذکر و اذکار میں مشغول رہیں
🖊️ لا الہ الا اللہ ، اللہ اکبر ، الحمدللہ کی کثرت کریں
🖊️ صدقہ کرنے کااہتمام
مرتب:فہیم اشرف عفی عنہ
بزم احباب اشرف حیدرآباد
✨ قربانی کرنے والوں کے لئے ایک مستحب عمل✨
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جو حضرات قربانی کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کےلئے ایک مستحب عمل یہ ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر آنے سے قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ کاٹیں
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ
جب عشرہ ( ذوالحجہ ) شروع ہوجائے تو جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال نہ کاٹے اور ناخن نہ تراشے (مسلم حدیث نمبر 5118)
اس حدیث کی روشنی میں علماء کرام نے فرمایا ہے کہ جس شخص پر قربانی واجب ہے اس کو اگر بال یا ناخن کاٹنے کی ضرورت ہو تو ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے اپنے بال کاٹ لیں اور ناخن تراش لیں تاکہ اس حدیث پر عمل ہو سکے
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
29 ذوالقعدہ 21 جولائی بروز منگل کو ہے،اگر 29 کا چاند ہوا تو یکم ذی الحج 22 جولائی بروز بدھ کو ہوگی اور اگر چاند 30 کا ہوا تو یکم ذی الحج 23 جولائی بروز جمعرات کو ہوگی
(بزماحباباشرف_حیدرآباد)
🌼__**
🌟چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں
🌟1 اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
💓"فاذکرونی اذکرکم"*
ترجمہ : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
🌟 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
💓"لئن شكرتم لأزيدنكم"*
ترجمہ : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)
🌟3 دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے
💓"أدعوني أستجب لكم"*
ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)
🌟4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے
💓"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"*
ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(سورة الأنفال :آیت 33)
دعا ہے👏 آپ کی صبح اور شام ، خیر و برکت والی ہو....
*مصروف حضرات/خواتین کیلئے عشرہ ذوالحجہ سے فائدہ اٹھانے کا آسان دستور العمل*
اگر وقت کی قلت یا گھریلو اور کاروباری زمہ داریوں کی بنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ زیل اعمال کے اہتمام سے ان شاءاللہ اس عشرہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں
- 5 وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں (خواتین گھر میں اول وقت میں ادا کریں)
- ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا
بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں
- ذولحجہ کا چاند دیکھنے سے لیکر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں, یہ مستحب عمل ہے
- فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی (33 سبحان اللہ، 33 الحمدللہ، 34, اللہ اکبر
- کم از کم یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ کا روزہ، ورنہ اس عشرے میں جتنے روزہ رکھ سکیں اتنا بہتر
- چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ الله اكبر، الله اكبر، لا اله الا الله والله اكبر، الله اكبر ولله الحمد کا ورد
- چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورد سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر
- چلتے پھرتے درود شریف کا ورد
--کم از کم 15-10 منٹ روزانہ ترتیب سے تلاوت قرآن کا اہتمام
- نماز مغرب میں 3 فرض، 2 سنت اور 2 نفل کے بعد 2 نفل مزید نماز اوابین کی نیت سے ادا کرلیں
- نماز عشاء میں 4 فرض، 2 سنت کے بعد وتر سے پہلے 2-4 رکعات تہجد کی نیت سے ادا کرلیں اسکے بعد وتر ادا کرلیں۔ اگر رات میں توفیق ہوجائے تو مزید رکعات تہجد ادا کرلیں لیکن عشاء کے ساتھ ادا کرنے سے کم از کم تہجد سے محرومی نہیں ہوگی
- حسب استطاعت صدقہ و خیرات
- رات کو سونے سے پہلے تسبیح فاطمی، درود شریف، استغفار اور دعا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اس پیغام کو اپنے دوست احباب تک پہنچا کر صدقہ جاریہ میں شامل ہوجائیں
ذوالحجہ کے پہلے دس دن کی فضیلت
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی سورۃ الفجر میں جن دس راتوں کی قسم کھائی ہے ان دس راتوں سے مراد بعض مفسرین نے فرمایا کہ ذوالحجہ کے مہینے کی پہلی دس راتیں ہیں، جن کو اللہ تعالیٰ نے خصوصی تقدس عطا فرمایا ہے، اور اس میں عبادت کا بہت ثواب ہے۔
اور احادیث میں بھی ان دس دنوں کے فضائل موجود ہیں
1. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :عشرہ ذی الحجہ میں کیے جانے والے نیک اعمال دوسرے عام دنوں میں کیے جانے والےنیک اعمال کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ فضیلت والے ہیں ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا جہاد (جیسی عظیم عبادت ) بھی ان کے برابر نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ مگر وہ شخص جو جان و مال لے کر(میدانِ) جہاد کے لیے نکلے اور پھر ان جان و مال میں سے کچھ بھی واپس نہ آئے ۔(یعنی وہ شہید ہو جائے)
( صحیح بخاری ، باب فضل ایام التشریق، حدیث نمبر969)
2.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ہاں عشرہ ذی الحجہ زیادہ عظمت والا ہے اور ان دس دنوں میں کی جانے والی عبادت باقی عام ایام کی بہ نسبت اللہ کو زیادہ محبوب ہے۔ ان دنوں میں کثرت کے ساتھ تہلیل کرو، تکبیر کہو اوراللہ کی تحمید کرو ۔
( مسند احمد حدیث نمبر 2882)
نوٹ:
تہلیل سے مراد لا الہ الا اللہ
تکبیر سے مراد اللہ اکبر
تحمید سے مراد الحمد للہ کہنا ہے۔
عشرہ ذو الحجہ کے روزے:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں عام دنوں کے مقابلے میں عشرۂ ذی الحجہ کی عبادت زیادہ محبوب ہے(عشرۂ ذی الحجہ کے) ایک دن کا روزہ(عام دنوں کے) ایک سال کے روزوں کے برابر ہے اور (عشرہ ذی الحجہ کی) ایک رات کی عبادت لیلۃ القدر کی عبادت کے برابر ہے۔
(جامع الترمذی، باب ماجاء فی العمل فی ایام العشر ، حدیث نمبر758)
یوم عرفہ (نویں ذی الحج)کا روزہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اللہ تعالی سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ اس کے بعد والے سال اور پہلے والے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائےگا۔
(صحیح مسلم، باب صیام ثلاثۃ ایام من کل شھر و یومی عرفۃ، حدیث نمبر2746)
* ہمیں چاہیے کہ ہم ان دس دنوں سے خوب فائدہ اٹھا کر نیک اعمال کا اہتمام کریں اور گناہوں سے بچیں*
تمام نمازوں کا اہتمام کریں
دن میں روزہ رکھنے کا اہتمام کریں
رات میں جتنی طاقت ہو عبادت کریں کم از کم عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ مسجد میں ادا کریں
قرآن کریم کی تلاوت ذکر و اذکار میں مشغول رہیں
* لا الہ الا اللہ ، اللہ اکبر ، الحمدللہ کی کثرت کریں*
صدقہ کرنے کااہتمام
بزم احباب اشرف حیدرآباد
سلسلہ ضروری مسائل
الحفیظ میڈیا
ذالحج کے پہلے دس دن میں سب سے اہم یومِ عرفه ہے۔
یومِ عرفه میں کرنے کے کام
روزہ
اس ایک دن کے روزے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پچھلے سال اور اگلے ایک سال کے گناہوں کی بخشش کی بشارت دی ہے۔
دعائیں مانگنا
عرفہ کے دن خوب خوب دعائیں کیجئے۔
بادشاہوں کے بادشاہ کیلئے کچھ دینا ناممکن نہیں۔اس لئے جو چاہے مانگیں۔اسکی عطا اور بخشش سے مانگیں۔
اپنے لئے مغفرت ضرور مانگیں
https://chat.whatsapp.com/LmI6Qb2gandECg8EIlfsBD
👈🏻پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کے دن کیلئے یہ کلمات بتائے۔
*لااله الا اللہ وحدہ لا شریك له.له الملک وله الحمد.و ھو علی کل شئ قدیر
عشرہ ذالحجہ میں کرنے کے کام
اشراق کا اہتمام کریں۔
کیونکہ دن کو ضائع نہیں کرنا جتنا ہو سکے کمائی کرنی ہے۔
تمام نمازوں میں جو سنتیں ہیں یعنی 12 رکعات ضرور پڑھیں۔
اس پر جنت میں محل کا وعدہ ہے۔
لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
اپنی زبان کو نرم رکھیں۔اللہ کے بندوں کو تکلیف نہ پہنچائیں۔
https://www.facebook.com/ilmedeen2021
تہجد پڑھیے۔
اگر لمبا قیام نہیں بھی کر سکتے۔اگر زیادہ رکعتیں نہیں بھی پڑھ سکتے۔ مختصر ہی سہی۔لیکن پڑھ لیں۔
چھوٹی چھوٹی نیکیوں کے موقع بھی ضائع نہ کیجئے۔
یہ دس دن سنہری موقع ہیں کہ ہم جنت کمالیں۔اور جہنم سے نجات لے لیں۔
اگر سیل لگی ہوں یا ایک ماہ کے کام پر 2 ماہ کی تنخواہ ہو تو ہم بالکل بھی یہ موقع نہیں گنوائیں گے۔
یہاں تو اللہ تعالی 2 سال کی بخشش دے رہے ہیں۔تو کیا ہم یہ 10 دن گنوا دیں گے۔
اللہ تعالی کو قیام اور روزہ بہت پسند ہیں۔
اس لئے نوافل بھی پڑھیں تاکہ قیام ہو۔تو اللہ کو ہم پرکتنا پیار آئے گا۔
اور روزے بھی رکھیں۔
آپ یہ پیغام خود تک نہ رکھیں
بلکہ اپنےگھروالوں،دوستوں،رشتے داروں کو بھی بتائیں۔ کیونکہ ان دنوں کی فضیلت سے ہمارے ہاں بہت کم لوگ واقف ہیں۔
صحابہ کرام رض اللہ عنھم رمضان المبارک کی طرح ان دنوں کی تیاری کیا کرتے تھے۔
اگر آپ بھی پہلے نہیں جانتے تھے تو الحمدللہ اس مرتبہ خوب فائدہ اٹھائیں۔
یاد رکھیں۔
اللہ کا سودا سستا نہیں ہے۔
اللہ کا سودا جنت ہے۔ اسکی قیمت ادا کرنی پڑے گی*
اپنے نفس پر کنٹرول۔۔۔اپنی خواہشات کی قربانی کی قیمت۔۔۔۔
اللہ تعالی ہمیں یہ دن ہماری زندگی میں دیں اور اللہ کو راضی کرنے کی توفیق دیں۔
آمین
~YouTube chanel link
Al hafeez media khanqah hafizia makkia
https://www.youtube.com/channel/UCDTAcQt2nN5TxzLuNYt9fnA?sub_confirmation=1
Telegram chanel's links
الحفیظ میڈیا
https://t.me/AlHfeezMedia
https://chat.whatsapp.com/BsnP7jfaZBO1lZftlbP3yS
https://chat.whatsapp.com/HgKVrXGRIpOGXZ0GNKgOYW
ـــــــــــنــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#سلسلہمسائلفقہیہ
#قربانیکےاحکام
━━❰・ پوسٹ نمبر 15 ・❱━━━
بڑے جانوروں میں حصے
اونٹ، اونٹنی ، بیل، گائے، بھینس، بھینسا اور کٹرے میں سات افراد شریک ہوسکتے ہیں اور بکری، بکرا اور بھیڑ دنبہ میں صرف ایک فرد واجب قربانی کرسکتا ہے، بڑے جانوروں میں یہ ضروری نہیں ہے کہ سات افراد ہی شریک ہوں گے بلکہ سات سے کم افراد بھی شریک ہوسکتے ہیں مثلا دو افراد ملکر گائے خریدے ، البتہ سات افراد سے زیادہ وجوبی قربانی کی نیت سے شریک نہیں ہوسکتے۔
تمام شرکاء کا عبادت کی نیت کرنا ضروری ہے
قربانی چونکہ ایک مستقل عبادت ہے اس لیے اس میں عبادت کی نیت بھی ضروری ہے اور بڑے جانور میں حصہ لینے والے تمام افراد کا عبادت کی نیت کا ہونا ضروری ہے، اگر کسی کی نیت محض گوشت کی ہو تو سب کی قربانی خراب ہوجائے گی، اور قربانی کے جانور میں عقیقہ اور ولیمہ کا حصہ رکھنا جائز ہے کیونکہ عقیقہ اور ولیمہ بھی عبادت ہے۔
📚حوالہ:
☆ شامی زکریا 9/472
☆ بدائع الصنائع زکریا 4/207
☆ ملتقی الابحر 4/167
☆ تاتارخانیہ 17/450
مرتب:✍
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓
YouTube chanel link
Al hafeez media khanqah hafizia makkia
https://www.youtube.com/channel/UCDTAcQt2nN5TxzLuNYt9fnA?sub_confirmation=1
Telegram chanel's links
الحفیظ میڈیا
https://t.me/AlHfeezMedia
علم دین
https://t.me/Ilmedeen2021
فیس بک پیج لنک 👇👇👇👇
علم دین
https://www.facebook.com/ilmedeen2021
خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
https://www.facebook.com/AlHafeezMediaKhanqahHafiziaMakkiaKarachi/
ختم نبوت معلومات
https://www.facebook.com/KhatamENabuwatInformation2020
🖋️🖋️✒️✒️🔊🔊📢📢🎙️📿📿🎙️🕋📘📚
اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ
سلسلہ فضائلِ ماہ ذالحجہ
https://chat.whatsapp.com/Bt4CggPzFb6HoNLNZHyqTp
https://www.facebook.com/AlHafeezMediaKhanqahHafiziaMakkiaKarachi/
ذالحج کے دس دنوں میں اللہ کو راضی کرنے کے کام
ذالحج کے پہلے دس دن میں سب سے اہم یومِ عرفه ہے۔
یومِ عرفه میں کرنے کے کام
روزہ
اس ایک دن کے روزے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پچھلے سال اور اگلے ایک سال کے گناہوں کی بخشش کی بشارت دی ہے۔
دعائیں مانگنا
عرفہ کے دن خوب خوب دعائیں کیجئے۔
بادشاہوں کے بادشاہ کیلئے کچھ دینا ناممکن نہیں۔اس لئے جو چاہے مانگیں۔اسکی عطا اور بخشش سے مانگیں۔
اپنے لئے مغفرت ضرور مانگیں
https://chat.whatsapp.com/LmI6Qb2gandECg8EIlfsBD
👈🏻پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کے دن کیلئے یہ کلمات بتائے۔
*لااله الا اللہ وحدہ لا شریك له.له الملک وله الحمد.و ھو علی کل شئ قدیر
عشرہ ذالحجہ میں کرنے کے کام
اشراق کا اہتمام کریں۔
کیونکہ دن کو ضائع نہیں کرنا جتنا ہو سکے کمائی کرنی ہے۔
تمام نمازوں میں جو سنتیں ہیں یعنی 12 رکعات ضرور پڑھیں۔
اس پر جنت میں محل کا وعدہ ہے۔
لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
اپنی زبان کو نرم رکھیں۔اللہ کے بندوں کو تکلیف نہ پہنچائیں۔
https://www.facebook.com/ilmedeen2021
تہجد پڑھیے۔
اگر لمبا قیام نہیں بھی کر سکتے۔اگر زیادہ رکعتیں نہیں بھی پڑھ سکتے۔ مختصر ہی سہی۔لیکن پڑھ لیں۔
چھوٹی چھوٹی نیکیوں کے موقع بھی ضائع نہ کیجئے۔
یہ دس دن سنہری موقع ہیں کہ ہم جنت کمالیں۔اور جہنم سے نجات لے لیں۔
اگر سیل لگی ہوں یا ایک ماہ کے کام پر 2 ماہ کی تنخواہ ہو تو ہم بالکل بھی یہ موقع نہیں گنوائیں گے۔
یہاں تو اللہ تعالی 2 سال کی بخشش دے رہے ہیں۔تو کیا ہم یہ 10 دن گنوا دیں گے۔
اللہ تعالی کو قیام اور روزہ بہت پسند ہیں۔
اس لئے نوافل بھی پڑھیں تاکہ قیام ہو۔تو اللہ کو ہم پرکتنا پیار آئے گا۔
اور روزے بھی رکھیں۔
آپ یہ پیغام خود تک نہ رکھیں
بلکہ اپنےگھروالوں،دوستوں،رشتے داروں کو بھی بتائیں۔ کیونکہ ان دنوں کی فضیلت سے ہمارے ہاں بہت کم لوگ واقف ہیں۔
صحابہ کرام رض اللہ عنھم رمضان المبارک کی طرح ان دنوں کی تیاری کیا کرتے تھے۔
اگر آپ بھی پہلے نہیں جانتے تھے تو الحمدللہ اس مرتبہ خوب فائدہ اٹھائیں۔
یاد رکھیں۔
اللہ کا سودا سستا نہیں ہے۔
اللہ کا سودا جنت ہے۔ اسکی قیمت ادا کرنی پڑے گی*
اپنے نفس پر کنٹرول۔۔۔اپنی خواہشات کی قربانی کی قیمت۔۔۔۔
اللہ تعالی ہمیں یہ دن ہماری زندگی میں دیں اور اللہ کو راضی کرنے کی توفیق دیں۔
آمین
~YouTube chanel link
Al hafeez media khanqah hafizia makkia
https://www.youtube.com/channel/UCDTAcQt2nN5TxzLuNYt9fnA?sub_confirmation=1
Telegram chanel's links
الحفیظ میڈیا
https://t.me/AlHfeezMedia
Amal
ka daromadar niyat per hay, Qurbani sirf or Sirf Allah ki raza hasil
kernay kay liyay ki jaye, Qurbni say pehlay apni apni niyat ko pak saaf
kerlain, Hamari Qrbani kernay ki niyat khalistan Allah ki khusnoodi
hasil kerna ho , na hee gosht khana ho or na he dhikawa kerna ho, Gunah
say bachtay huway naik amal kertay huway Qurbni karain, aj kal kay dor
may Qurbni kay dino my ajeeb he manar nazar ata hay, behayi urooj per
hote hay , competition chal raha hota hay, falan sahab itnay ka janwar
lay ker aye hay to hum us say zada paisy ka janwar lay kar aingy,
tasveer ban rahee hay , videos ban rahee hay, ,behayi besharmi walay kam
horhay hotay haiy, badnaree ho rahee hoti hay , lerkay lerkiyan bagair
perda kiyay ghoom phir rahay hotay hay, ganay baj rahay hotay hain,
gunah kay kam horhay hotay hain , ajeeb tamasha laga huwa hota hay,
Qurbni ka masad Allah ki raa hasil kerna hay, jis tarah janwar kay galay
per churi pheri hay bilkul usi tarah apnay nafs per churi pherni hy,
gunah say bachna hay, naik amal kernay hay.
Qurbani sirf Allah
ki raza hasil kernay kay liyay kernay chaiyay , na kay doosro ko
dikhanay kay liyay or na he Gosht khanay ki niyat say , Mehangay say
Mehanga janwar doosro ko dikhaway ki niyat say lay ker ana aj kal ka
fashion ban gaya hay ,sab log Qurbani kay janwar ki tasveer (photos)
khainch rahay hotay hay , videos bana rahay hay , afsos ki bat to yay
hay kay Eid kay din jab Janwar ki Qurbani horahee hotee hay us waqt bhe
log videos bana rahay hotay , jo kay galat hay , islam waisay bhe photos
, tasveer kahinchnay say mana kerta hay . Amal ka daromadar Niyat per
hay , Allah insan ki Niyat ko daikhta hay , Allah kay pass na to to
qurbani kay janwar ka ghost pohanchta hay na hi khaal , Allah to sirf
insan ki niyat daikhta hay kay meray banday nay qurbani kis niyat say ki
hay
Qurbani ka maqsad yay hay kay jis tarah hum qurbani kay
janwar kay galay per choori phairtay hay bilkul usi tarah apnay nafs or
apni na jaiz khuwaishat per bhe churi phairain , jis kam say Allah nay
roka hay, na pasand farmya hay us ko na karay , jo cheez Allah nay halal
or jaiz karar di hay woh karay ,Quran o Sunnat kay mutabiq zindagee
guzaray , Allah or us kay Rasool (Sallallahooalahi -Wasallam) kay bataye
huway tareeqay kay mutabiq zindagee guzarain .
Zilhaj kay
mahinay may hum nafil rozay rakh ker sawab kama saktay hay or apnay
gunah maaf ker wasaktay hay , 1st zilhaj say 9th zilhaj tak Rozay
rakhnay ki baree fazeelat hay , zada say zada rozay rakhnay ki koshish
kijyay or namood o numaish say bachiyay , jo log ijtimai Qurbani ker
rahay hay is bat ka khayal rakhay kay ijtimai qurbani kernay walay tamam
logo ki niyat Allah ki raza hasil kerna ho, Gosht khanay ki niyat or
dikhaway ki niyat na ho , or haram or sood kay paisay us may istimal na
ho rahay ho , agar aik banday ki bhe niyat kharab huwee , ya haram ka ya
sood ka paisa huwa to sab ki qurbani zaya ho jaye gee , Qurbani kernay
kay liyay khas tor per halal ka paisay istimal karain , apni niyato ko
saaf rakhay ,
Zilhaj kay mahinay may zada say zada Rozay
rakhiyay , Quran Majeed ki tilawat kijyay , Zikar Azkaar kijyay , burai
or fahashi uryani , jhoot , dhoka , Sood , Haram khanay , Haram Kamanay
, Zulm o sitam , Namaz chornay , Ganay sun nay or burai kay her kam say
bach ker naik amal kernay or zada say zada Allah ki ibadat or us ki
raza hasil kernay or zada say zada us say dua mangnay ki koshish kiyay ,
Allah mujhay or ap ko naik amal kernay or Allah ki raza hasil kernay
kay liyay Qurbani kernay ki toufeeq ata farmaye (Ameen) Allah hum sab ko
hidayat day or burai say bachnay ki toufeeq ata farmaye .
No comments:
Post a Comment