Roza | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Quran | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Ramzan | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Intention | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Ramzan ki azmat shujauddin sheikh
Quran Majeed may ramzan ka zikar
asal haqqeeqat or kamyani
Ramzan roza or quran
Dua | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Moat | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Dunya Ki Haqeeqat | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Hayya Alas Salah | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Akhri Ashra | Pegham e Ramzan | Shuja Uddin Sheikh
Molana Tariq Jameel Ramzan best bayan Ramzan ki fazeelay or ajar o sawab Ramazan Ramadan Ramdan Roza
تمام
مسلمانوں کو دین کی بنیادی چیزوں کی معلومات ہونا انتہاٸ ضروری ہے. مثال
کے طور پر پاکی ناپاکی ، حلال حرام، سچ اور جھوٹ وغیرہ. اسی طرح نماز پرہنے
کا طریقہ اور اس کےٕمسائل کا معلوم ہونا ، وضوع، غسل کرنے کا طریقہ اور ان
کے مسائل کا علم ہونا، والدین اور بزرگوں کا احترام کرنا، چھوتوں کے ساتھ
شفقت، حقوق العباد اور حقوق اللّٰه پورے کرنا. کسی کے ساتھ نا انصافی اور
برا نہ کرنا. کسی کا حق نا مارنا اور کسی پر ظلم نا کرنا. اسی طرح اللّٰه
نے کن کاموں کے کرنے کا حکم دیا ہے اور کن کاموں کو کرنے سے روکا ہے. اس کا
علم ہونا، سود، ذنا، فحاشی عریانی، گانوں، فلموں، دراموں، برے کاموں سے
بچنا، نیک کاموں کوکرنا اور دوسروں کو نیک کام کرنے کی تلقین کرنا اور
دوسروں کو بھی برے کاموں سے بچنے کی تلقین کرنا. خواتین ، لڑکی، عورت کا
پردہ کرنا، دنیا کی محبت میں لگ کر آپنی قبر، حشر، آخرت خراب نہ کرنا، قرآن
و سنت کے مطابق ذندگی گزارنا، دنیا ، مال و دولت کی محبت دل سے نکال کر
اللّٰه اور اللّٰه کے نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ کی محبت اپنے دل میں پیدا
کرنا.
نماذ
کی پابندی کریں٠ قرآن مجید کی تلاوت ذیادہ سے ذیادہ کریں ٠ ذکر اذکار چلتے
پھرتے کرتے رہیں ٠ گناہ سے بچتے رہیں اور اللّٰه سے اپنے گناہ کی معافی
طلب کریں٠ دعا اور عبادت کا اہتمام ذیادہ سے ذیادہ کریں٠ اللّٰه ہم سب کو
موضی امراض سے بچا کر رکھیں اور معاف فرمادیں
زندگی
کا مقصد اللّٰه کی عبادت کرنا اور اللّٰه اور اس کے نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ
کے طریقے کے مطابق یعنی قرآن اور سنت کے مطابق زندگی گزارنا ہے.
نماذ
کی پابندی کریں٠ قرآن مجید کی تلاوت ذیادہ سے ذیادہ کریں ٠ قرآن مجید کو
ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑہنے کی کوشش کریں تاکے ہمیں پتا چلے کے قرآن
مجید میں اللّٰه ہم سے کیا ارشاد فرما رہے ہیں. نیک اور اللّٰه والے لوگوں
کے ساتھ اپنا وقت گذاریں. علما۶ اکرام کے بیانات سنیں. ذکر اذکار چلتے
پھرتے کرتے رہیں ٠ گناہ سے بچیں نیک اعمال کریں.
JazakAllah for visiting this blog, InshaAllah you will get authentic
information related to Islam on this blog. please click on the following link
to get the link of Islamic Album, Islamic Videos, Quran Majeed, Dua, Islamic
Bayan, Wazaif, Zikar Azkaar, Jobs, Jobs Website, Companies and Organization,
Job Consultancy Firm, Articles, Medical and Health, and other informative
stuff