Wednesday, April 8, 2020

عورت خواتین نماز کا طریقہ غسل کا مکمل طریقہ Islamic Article: TAYAMUM, Ghussal kernay ka tariqa, Wazoo Kernay ka tariqa

 Home Page Home Page 1 Home Page 2  All post link of this website/Blog

 Urdu Islamic Article HR Email Ids   All Links: Islamic Videos 

how to create cv in ms word  One Dollar Shop Karachi, Shopping Mall in Karachi 

Latest School jobs   Latest Teaching  jobs  Ramazan Masail Roza Zakat Album

Art & Craft, ASMR Videos      Karachi famous Bazar     Karachi Shopping Places

Karachi famous Parks, Karachi famous Places       Northern areas of Pakistan

Karachi Top Islamic  School           Online Earning Free Course

zindagee kaisay guzarain    zindagee ka maqsad           Quran ki Tilawat Kijyay

Naiki ki dawat dayna   Dua e Anas    The purpose of life / zindage ka maqsad videos

Zikar Azkaar how to create cv in ms word    School HR ID   Ulema Ikram Bayanat

Listen Quran Majeed    Read Quran Majeed   Social Media    Ramzan

Khulasa Quran Majeed   Latest jobs    Karachi School    Free Islamic Gift 

WHATSAPP GROUP    HR Stuff   Tips & Trick for HR Student, Recruiter, Job Seeker    RSMZ Tutor Academy Karachi 

TikTok Video    Dawat o Tableegh   Napaki,Wazoo,Ghussal   QURAN URDU TRANSLATION

Zikar Azkaar Videos   Zikar Azkaar Album   Zikar MOLANA YUNUS PALANPURI

Message for Girls and Boys    Message for  Aurat Lerki Khawateen   Jobs on Facebook

Dua e Anas   MOLANA YUNUS PALANPURI   Quran Majeed Surah   Islamic Reminder

zindage ka maqsad   Raat kay amal   Hadsat say bachnay ki dua    Dua e Qunoot Nazla

Namaz ka tariqa  Namaz Ka Tariqa  Islamic Message  social media   

zikar Azkaar for daily routine    Madni Masjid Karachi   Dawat o Tableegh     Islamic Books

Namaz ka practical tariqa    Karachi Ijtima Videos    Sharam o Haya   Islamic Messages

Karachi famous places  aqwal e zareen  Recite Quran Majeed Surah  

Saas Bahu kay jhagray   Junaid Jamshed Naat    Juniad Jamshed Bayan

Saeed Anwer bayan   Saeed Anwer bayan    Nausheen Konen Bayan     Recite  Quran Majeed

Listen Quran Majeed    Khulasa Quran Majeed   Khulasa Quran Majeed   Khulasa Quran Majeed

Khulasa Quran Majeed    What is Islam   Sunnat e Nabvi (SAW)   Sunnat e Nabvi (SAW)

Cancer ka Ilaj   Quran Majeed Message    Namaz kay Masail     Allah ka Azaab    

Allah ka Azaab     Allah ka Azaab    Allah ka Azaab    Namaz Quran & Tableegh

All Links: Islamic Albums (Quran, Namaz, Zakat, Ramzan, Khulasa Quran, Tarjuma Quran)

   All Links: General Islamic Albums  Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar  

Zakat Masail     Zakat Islamic Videos     Qurbani Masail       Qurbani Islamic Videos         

Islamic Reminder, Life changing Islamic Bayan, Most Popular Islamic Bayan on Youtube 

One Dollar Shop Karachi  Karachi Shopping Mall, Branded Shoes, Branded handbags, Makeup  

Karachi Shopping Mall, Famous Shop , Karachi Bachat Bazar, Itwar Bazar, Lunda Bazar 

Best collection of Zikar Azkaar, Best Zikar Azkaar for daily routine Life

  All post link of this website/Blog  Karachi Gaming Channel Youtube Channel    

  Karachi Ladies Shopping , Bazaar, Shop youtube channel    Famous Islamic Youtube Channel 

Qurbani ka maqsad, Qurbani kay Masail, Hajj ka Tariqa, Zil Hajj ki fazilat, Youme Arafa ka Roza




100 Rupees shop in Karachi, household items & Kitchen Gadgets, Whole Sale Shop, RJ Shopping Mall

https://www.youtube.com/watch?v=awgkvpXkwyY




Youtube Channel Name: Explore Karachi with Rahima 
Please subscribe this YouTube channel

For more interesting videos subscribe Explore Karachi with Rahima youtube Channel, 300+ Videos are already uploaded on this channel

1) Karachi famous Parks, amusement Parks, Sindbad,Askari Park, Kashmir Park, Taleemi Bagh, PAF Museum
2) Karachi Bazar, Bachat Bazar, Itwar Bazar, Budh bazar, Lunda Bazar, Landa Bazar, Sunday Market, Sunday Bachat Bazar, Aladdin Sunday bachat Bazar
3) One Dollar Shop Karachi, Shopping Mall in Karachi, Karachi famous shops, Saving World, Frakin Store, Discount World, Branded and Used Items
4) Ladies Branded Suit, Garments Shop, Ladies Suit, Ladies Shoes, Ladies Abaya, Stitched & Unstitched Suit
5) Cow Mandi, Gaye, Birds, Pets Lovers, Adorable Animal, Pets & Animal, Exotic Birds, Bakray, Bakra Eid
6) Karachi School, Islamic schools in karachi, O Level school in karachi , A level school karachi, top 10 school in karachi, O/A level school karachi
7) HR Videos for HR Professional, Jobs in Karachi, How to Find Jobs on Whatsapp, Facebook, Linkedin 
8) Northern areas of Pakistan
10) Entertainment Videos
11) Youtube Shorts (Cow Mandi, Gaye, Birds, Pets Lovers, Adorable Animal, Pets & Animal, Exotic Birds, Bakray, Bakra Eid)
9) Free Online Earning Courses
 

غسل کا مسنون طریقہ
✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼
از مفتی مصباح اللہ
جب غسل کا ارادہ کرے تو پہلے استنجا کرے اور اگر کسی جگہ ظاہری نجاست لگی ہو تو اس کو دھوئے، پھر وضو کرے، جیسے نماز کے لیے وضو کرتے ہیں، اگر پختہ جگہ یا تخت یا پتھر پر غسل کررہے ہو تو پاؤں بھی ابھی دھولے، اور اگر غسل کی جگہ کچی ہو تو ابھی پاؤں دھونا چھوڑ دے، پورا غسل کرکے آخر میں پاؤں دھوئے، وضو میں خوب منہ بھر کر کلی کرے، اگر روزہ نہ ہو تو غرارہ بھی کرے، اور ناک میں خوب صفائی کرکے سانس کے ساتھ جہاں تک نرم جگہ ہے وہاں تک تین بار پانی پہنچائے، وضو کے بعد تھوڑا سا پانی لے کر سارے بدن کو مل لے، اس کے بعد تین بار سر پر پانی ڈالے، پھر داہنے کاندھے پر تین بار، پھر بائیں کاندھے پر تین بار پانی ڈالے اور ہر جگہ خیال کرکے پانی پہنچائے، بال برابر جگہ سوکھی رہ جائے تو غسل نہ ہوگا۔ اگر غسل کے بعد معلوم ہو کہ فلاں جگہ سوکھی رہ گئی ہے تو خاص اسی جگہ کو دھولے، پھر سے پورا غسل دہرانے کی ضرورت نہیں


وضو کا طریقہ:
✒✒✒
از مفتی مصباح اللہ
وضو کرنے کا طریقہ یہ ہے ْکہ پاک برتن میں پانی لے کر پاک جگہ پر بیٹھو، اگر اونچی جگہ قبلہ رو بیٹھنے کا موقع ہو تو یہ بہتر ہے اور آستین کہنیوں سے اوپر چڑھالو، پھر بسم اللہ پڑھو اور تین بار گٹوں تک دونوں ہاتھ دھوؤ، پھر تین مرتبہ کلی کرو اور مسواک کرو، مسواک نہ ہو تو انگلی سے دانت مل لو، پھر تین مرتبہ ناک میں پانی ڈال کر یعنی سانس کے ساتھ پانی اوپر کو نرم جگہ تک لے کر جائیں، ہاتھ سے تین بار ناک صاف کرو، پھر تین مرتبہ منہ دھوؤ، منہ پر پانی زور سے نہ مارو، پیشانی کے بالوں سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور ادھرادھر دونوں کانوں کی لو تک منہ دھولو، پھر کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھوؤ، پہلے داہنا ہاتھ تین بار پھر بایاں ہاتھ تین بار دھونا چاہیے، پھر دونوں ہاتھ پانی سے تر کرکے یعنی بھگو کر سر کا مسح کرو، پھر کانوں کا مسح کرو، پھر گردن کا مسح کرو، پھر تین تین بار دونوں ٹخنوں سمیت پاؤں دھوؤ، پہلے داہنا پاؤں، پھر بایاں پاؤں دھونا چاہیے، پھر وضو کے بعد والی دعا پڑھو۔


🌹 آئیں مسائل سیکھیں🌹
 وضو کا طریقہ
1.وضو کرنے والے کو چاہیے کہ وضو سے پہلے طہارت کی نیت کرلے، بغیر نیت کے وضو کا ثواب نہ ہو گا ، اگرچہ وضوہوجائےگا
 2.وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کر کے کی اونچی جگہ بیٹھے تاکہ چھینٹیں نہ پڑیں۔
 3. وضو شروع کرتے وقت بسم الله الرحمن الرحیم پڑہے
 4. سب سے پہلے تین دفعہ گٹوں تک ہاتھ دھوئے ، پھر تین دفعہ کلی کرے اگر روزے سے نہ ہو تو غرغرہ کرکےاچھی طرح پورے منہ میں پانی پہنچائے اور اگر روزہ ہو تو پھر غرغرہ نہ کرے، کیونکہ اس سے حلق میں پانی جانے کا اندیشہ ہے۔
 5.پھر مسواک کرے، اگر مسواک نہ ہو تو  صرف انگلی سے اپنے دانت صاف کرلے تاکہ میل کچیل دور ہو جائے۔ 6.پھرتین بار ناک میں پانی ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس طرح ناک صاف کرے کہ اس کی نرم ہڈی تک پانی پہنچ جائے , جس کا روزہ ہو وہ نرم ہڈی سے اوپر پانی نہ لے جائے ۔
 7. پھر سر کے بالوں سے لیکر ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لوسے دوسرے کان کی لو تک تین دفعہ چہرہ دھوئے ،دونوں ابرووں کے نیچے بھی پانی پہنچائے تا کہ کہیں کوئی جگہ خشک نہ رہ جائے۔
 8.پھر تین بار دایاں ہاتھ کہنی سمیت دھوئے پھر بایاں ہاتھ کہنی سمیت تین دفعہ دھوئے اور ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر خلال کرے، انگوٹھی ، چھلا وغیرہ جو کچھ ہاتھ میں پہنا ہوا ہو اسے ہلا لے تا کہ کہیں اس کے نیچے کوئی جگہ خشک نہ ره جائے۔
 9.پھر ایک مرتبہ پورے سر کا مسح کرے
 10.پھر کان کا مسح کرے ، کان کے اندر کے حصے کا شہادت کی انگلی سے اور کان کے اوپر کے حصے کا انگوٹھوں سے مسح  کرے ۔ پھر انگلیوں کی پشت سے گردن کا مسح کرے لیکن گلے کا مسح نہ کرے کیونکہ یہ ثابت نہیں ہے،کان کے مسح کے لیے نیا پانی لینے کی ضرورت نہیں، بلکہ سر کے مسح سے جو بچا ہوا پانی ہاتھ میں لگا ہے وہی کافی ہے۔
 11. پھر تین بار دایاں پاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے ، پھر بایاں پاؤں ٹخنوں سمیت تین وفعہ دھوئے اور بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے پیر کی انگلیوں کا خلال کرے ، دائیں  پاؤں کی چوٹی انگلی سے شروع کرے اور بائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔




غسل کے فرائض
✒از مفتی مصباح اللہ
جواب
✅غسل میں اصولی طور پر تو ایک ہی فرض ہے یعنی پورے جسم میں جہاں تک تکلیف ومشقت کے بغیر پانی پہنچ سکے وہاں تک پانی پہنچانا، لیکن فقہاء کرام نے  اسے آسان اور منضبط کرنے کے لیے غسل کے  تین فرائض بیان کیے ہیں:

۱-منہ بھر کر کلی یا غرارہ کرنا۔

۲-ناک کی نرم ہڈی تک پانی چڑھانا۔

۳- پورے بدن پر اس طرح پانی بہانا کہ بال برابر جگہ بھی خشک نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم




: 🌹 آئیں م


 🌹 آئیں مسائل سیکھیں🌹

 وضو درست ہونے کے لیے تین باتیں ضروری ہیں 

 1.جن تین اعضاء کو دھونا ضروری ہے ان اعضاء پر باقاعدہ پانی بہانا ضروری ہے صرف تر کر لینا کافی نہیں 

 2.جن اعضاء کو دھونا ضروری ہے ان پر کوئی ایسی چیز نہ لگی ہو کہ جس کی وجہ سے پانی جسم تک نہ پہنچ سکے مثلا ناخن پر آٹا یا نیل پالش لگی ہوئی ہو یا ہاتھوں یا پاؤں پر آئل پینٹ یا ایلفی لگی ہوئی ہو۔ 

 3.وضو کے دوران کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے مثلا وضو کے دوران ناک سے خون آگیا تو اب دوبارہ ابتداء سے وضو کرنا ضروری ہوگا





: 🌹 آئیں مسائل سیکھیں🌹

 وضو کا طریقہ 

1.وضو کرنے والے کو چاہیے کہ وضو سے پہلے طہارت کی نیت کرلے، بغیر نیت کے وضو کا ثواب نہ ہو گا ، اگرچہ وضوہوجائےگا 

 2.وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کر کے کی اونچی جگہ بیٹھے تاکہ چھینٹیں نہ پڑیں۔ 

 3. وضو شروع کرتے وقت بسم الله الرحمن الرحیم پڑہے 

 4. سب سے پہلے تین دفعہ گٹوں تک ہاتھ دھوئے ، پھر تین دفعہ کلی کرے اگر روزے سے نہ ہو تو غرغرہ کرکےاچھی طرح پورے منہ میں پانی پہنچائے اور اگر روزہ ہو تو پھر غرغرہ نہ کرے، کیونکہ اس سے حلق میں پانی جانے کا اندیشہ ہے۔ 

 5.پھر مسواک کرے، اگر مسواک نہ ہو تو  صرف انگلی سے اپنے دانت صاف کرلے تاکہ میل کچیل دور ہو جائے۔ 6.پھرتین بار ناک میں پانی ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس طرح ناک صاف کرے کہ اس کی نرم ہڈی تک پانی پہنچ جائے , جس کا روزہ ہو وہ نرم ہڈی سے اوپر پانی نہ لے جائے ۔ 

 7. پھر سر کے بالوں سے لیکر ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لوسے دوسرے کان کی لو تک تین دفعہ چہرہ دھوئے ،دونوں ابرووں کے نیچے بھی پانی پہنچائے تا کہ کہیں کوئی جگہ خشک نہ رہ جائے۔ 

 8.پھر تین بار دایاں ہاتھ کہنی سمیت دھوئے پھر بایاں ہاتھ کہنی سمیت تین دفعہ دھوئے اور ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر خلال کرے، انگوٹھی ، چھلا وغیرہ جو کچھ ہاتھ میں پہنا ہوا ہو اسے ہلا لے تا کہ کہیں اس کے نیچے کوئی جگہ خشک نہ ره جائے۔ 

 9.پھر ایک مرتبہ پورے سر کا مسح کرے 

 10.پھر کان کا مسح کرے ، کان کے اندر کے حصے کا شہادت کی انگلی سے اور کان کے اوپر کے حصے کا انگوٹھوں سے مسح  کرے ۔ پھر انگلیوں کی پشت سے گردن کا مسح کرے لیکن گلے کا مسح نہ کرے کیونکہ یہ ثابت نہیں ہے،کان کے مسح کے لیے نیا پانی لینے کی ضرورت نہیں، بلکہ سر کے مسح سے جو بچا ہوا پانی ہاتھ میں لگا ہے وہی کافی ہے۔ 

 11. پھر تین بار دایاں پاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے ، پھر بایاں پاؤں ٹخنوں سمیت تین وفعہ دھوئے اور بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے پیر کی انگلیوں کا خلال کرے ، دائیں  پاؤں کی چوٹی انگلی سے شروع کرے اور بائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔





 غسل جنابت کا اہتمام 

 جس شخص پر غسل فرض ہو جائے اس کو جنبی کہتے ہیں 

 قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُباً فَاطَّہَّرُوْا۔ (النساء: ۴۳)}

 اور اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو خوب اچھی طرح پاکی حاصل کرو۔

  حدیث شریف میں بلاعذر مسلسل ناپاک رہنے پر سخت وعید وارد ہے ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمایا: 

لاَ تَدْخُلُ الْمَلَائِکَۃُ بَیْتاً فِیْہِ صُوْرَۃٌ وَلاَ کَلْبٌ وَلاَ جُنُبٌ۔ (ابوداؤد شریف ۱؍۳۰ حدیث: ۲۲۷)

 رحمت کے فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصویر، کتا یا جنبی شخص ہو۔ 

 یہاں جنبی سے مراد وہ شخص ہے جو بلاعذر غسل میں اتنی تاخیر کرے کہ نماز قضاء ہوجائے، اس لئے غسلِ جنابت کا خاص اہتمام کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور برابر ناپاک رہنا بہت بڑی محرومی اور بدنصیبی کی بات ہے، اس ناپاکی کا دل پر بھی بہت برا اثر مرتب ہوتا ہے؛ اس لئے ضروری ہے کہ ہر مسلمان غسل کے ضروری مسائل سے واقف رہے اور اس میں قطعاً کوتاہی نہ کرے





: 🌹 آئیں مسائل سیکھیں 🌹

 تیمم کا طریقہ 

 جس آدی کا تیمم کرنے کا ارادہ ہوتو وہ اپنی کہنیوں تک بازو ننگے کرلے، اس تیمم کے ذریعے پاکی کی نیت کرتے ہوئے بسّمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرّحیم پڑھے، اپنی دونوں ہتھیلیوں کے اندرونی حصوں کو پاک مٹی پر رکھے اور ہتھیلیاں اس انداز میں رکھے کہ اس کے ہاتھوں کی انگلیاں کھلی ہوئی ہوں اور اپنے دونوں ہاتھوں کو مٹی میں آگے اور پیچھے حرکت دے پھر ہاتھ اٹھا کر جھاڑ لے، اور دونوں ہاتھوں کے ذریعے اپنے چہرہ کا اس طرح مسح کرے کہ چہرے کی کوئی جگہ ہاتھ پھیرنے سے باقی نہ رہے۔ 

 پھر دوسری مرتبہ اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیاں زمین پر رکھے اور وہی عمل کرے جو پہلی مرتبہ کیا تھا، پھر اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے ساتھ اپنے دائیں بازو کا کہنی سمیت مسح کرے، پھر اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے ساتھ اپنے بائیں بازو کا کہنی سمیت مسح کرے ۔ 

 مسح کرنے میں اس بات کا خیال رکھے کہ ان اعضاء کی کوئی جگہ مسح سے باقی نہ بچے اور اگر انگوٹھی پہنی ہوئی ہو تو اسے اتارلے، اگر عورت نے چوڑیاں یا کنگن وغیرہ پہنے ہوئے ہوں تو انہیں اچھی طرح ہلا لے ، تاکہ مسح کوئی جگہ خالی نہ بچے،یہ عمل کرنے سے اس کا تیمم مکمل ہو گیا اب جو چاہے فرض پڑھے یا نفل، غرض اس تیمم سے ہرقسم کی عبادت جائز ہے۔










سائل سیکھیں 🌹

 غسل جنابت کا طریقہ 

مرد و عورت کے غسل کا ایک ہی طریقہ ہے

1. غسل کرتے وقت سب سے پہلے دل میں نیت کرے کہ میں اللہ تعالی کی رضا کے لیے غسل کرتا/کرتی ہوں، پھر دونوں ہاتھ کلائیوں تک تین بار دھویں۔ 

 2. پھر چھوٹا بڑا استنجا کریں یعنی چھوٹی بڑی دونوں شرم گاہ کو دھوئےاگرچہ ان پر کوئی نجاست نہیں لگی ہو، اور اگر نجاست لگی ہو تو اس نجاست کو بھی دھویں۔ 

 3. پھر اگر جسم پر کہیں اور کوئی نجاست جیسے منی وغیرہ لگی ہو تو اس کو بھی دھو لیں۔ 

4. پھر مکمل وضو کریں، وضو اسی طریقے پر کرے جس طرح نماز کے لیے کیا جاتا ہے اور اس میں وضو کے فرائض، سنتوں اور آداب کی رعایت کریں۔ 

 5. پھر پورے جسم پر تین بار اچھی طرح پانی بہائے کہ جسم کی کوئی جگہ خشک نہ رہے، جسم پر پانی بہاتے ہوئے ہاتھ سے جسم کو ملتے بھی رہیں خصوصا سردیوں کے موسم میں تاکہ کوئی جگہ خشک نہ رہ جائے۔ 

6. جسم پر پانی ڈالنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ پہلے تین بار سر پر پانی ڈالے، پھر تین بار دائیں کندھے پر، پھر تین بار بائیں کندھے پر، پھر اسی طرح تین بار باقی جسم پر پانی بہائے، لیکن اگر کوئی شخص اس ترتیب کا لحاظ کیےبغیر ہی پورے جسم پر تین بارپانی بہا دے تب بھی غسل ہو جائے گا۔ 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🍃اہم مسائل🍃

 اگر ناخنوں پر  نیل پالش لگی ہوئی ہو تو اس صورت میں غسل کر لینے سے بھی عورت پاک نہ ہوگی جب تک ناخن پالش اتار کر اس جگہ کو دھو نہ لیا جائے۔





: 🌹 آئیں مسائل سیکھیں 🌹

 1.حالتِ جنابت میں ذکر اور دعائیں 

 حالتِ جنابت میں ذکر کرنے اور دعائیں پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، حتیٰ کہ دعا کی آیتوں کو بھی دعا کی نیت سے پڑھا جاسکتا ہے 

 2.حالتِ جنابت میں سلام کلام

جنابت کی حالت میں سلام کرنا، سلام کا جواب دینا، اذان کا جواب دینا اور دینی یا دنیوی گفتگو کرنا سب جائز ہے 

 3.حالتِ جنابت میں کھانا پینا درست ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ ہاتھ دھوکر اور کلی کرکے کھائیں پئیں۔

 4.جنابت کی حالت میں بال، ناخن وغیرہ کاٹنا مکروہ ہے۔

[6:42 PM, 3/24/2022] Shahzad: 🌹 آئیں مسنون دعائیں یاد کریں 🌹

آج سے ہم وضو کی دعائیں یاد کریں گے اور بچوں کو بھی یاد کروائیں گے ان شاءاللہ

✨✨✨✨✨✨✨✨✨

 وضو کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑہیں،بہتر ہے بسم اللہ و الحمد للہ پڑہیں 

 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے ابو ہریرہ جب تم وضو کرو تو “ بِسْمِ اللَّهِ , وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ” کہہ لیا کرو ( اس کا اثر یہ ہو گا کہ ) جب تک تمہارا یہ وضو باقی رہے گا ، اس وقت تک تمہارے محافظ فرشتے ( یعنی کاتبین اعمال ) تمہارے لئے برابر نیکیاں لکھتے رہیں گے

(طبرانی صغیر ۱؍۳۱ حدیث: ۱۹۶، اعلاء السنن بیروت ۱؍۴۳، شامی زکریا ۱؍۲۲۷، بیروت ۱؍۲۰۳)




: 🌹 آئیں مسائل سیکھیں 🌹

 غسل جنابت کا طریقہ 

مرد و عورت کے غسل کا ایک ہی طریقہ ہے

1. غسل کرتے وقت سب سے پہلے دل میں نیت کرے کہ میں اللہ تعالی کی رضا کے لیے غسل کرتا/کرتی ہوں، پھر دونوں ہاتھ کلائیوں تک تین بار دھویں۔ 

 2. پھر چھوٹا بڑا استنجا کریں یعنی چھوٹی بڑی دونوں شرم گاہ کو دھوئےاگرچہ ان پر کوئی نجاست نہیں لگی ہو، اور اگر نجاست لگی ہو تو اس نجاست کو بھی دھویں۔ 

 3. پھر اگر جسم پر کہیں اور کوئی نجاست جیسے منی وغیرہ لگی ہو تو اس کو بھی دھو لیں۔ 

4. پھر مکمل وضو کریں، وضو اسی طریقے پر کرے جس طرح نماز کے لیے کیا جاتا ہے اور اس میں وضو کے فرائض، سنتوں اور آداب کی رعایت کریں۔ 

 5. پھر پورے جسم پر تین بار اچھی طرح پانی بہائے کہ جسم کی کوئی جگہ خشک نہ رہے، جسم پر پانی بہاتے ہوئے ہاتھ سے جسم کو ملتے بھی رہیں خصوصا سردیوں کے موسم میں تاکہ کوئی جگہ خشک نہ رہ جائے۔ 

6. جسم پر پانی ڈالنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ پہلے تین بار سر پر پانی ڈالے، پھر تین بار دائیں کندھے پر، پھر تین بار بائیں کندھے پر، پھر اسی طرح تین بار باقی جسم پر پانی بہائے، لیکن اگر کوئی شخص اس ترتیب کا لحاظ کیےبغیر ہی پورے جسم پر تین بارپانی بہا دے تب بھی غسل ہو جائے گا۔ 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🍃اہم مسائل🍃

 اگر ناخنوں پر  نیل پالش لگی ہوئی ہو تو اس صورت میں غسل کر لینے سے بھی عورت پاک نہ ہوگی جب تک ناخن پالش اتار کر اس جگہ کو دھو نہ لیا جائے۔




 🌹 آئیں مسائل سیکھیں 🌹

🍃 غسل کے بعد وضو کی ضرورت نہیں🍃

غسل کے شروع میں باقاعدہ وضو کرنا مسنون ہے؛ لیکن اگر وضو کے بغیر غسل کرلیا جائے تو اب بعد میں وضو کی ضرورت باقی نہیں رہتی؛ اس لئے کہ تمام اعضاء پر پانی پہنچ جانے کی وجہ سے غسل کے ساتھ وضو بھی  ہوجاتا ہے

🍃 غسل میں کوئی حصہ خشک رہ گیا تو پھر کیا کریں🍃

 غسل جنابت میں بدن کا کوئی معمولی سا حصہ خشک رہ گیا پھر بعد میں یاد آیا، تو صرف اس حصہ پر پانی بہادینا کافی ہے، پورا غسل لوٹانے کی ضرورت نہیں






Aurat ka ghusal ka tarika || خواتین کے غسل کا صحیح طریقہ ||Khawateen k Ghusal Ka Tariqa
GHUSAL KA TARIKA
 GHUSAL KA TARIKA غسل کا مکمل طریقہ غسل کا مکمل طریقہ نماز کا طریقہ عورت خواتین نماز کا طریقہ How to pray 2 rakat farz namaz for female || عورتوں کا دو چار رکعت فرض نماز پڑہنے کا طریقہ

No comments:

Post a Comment